ایرانی رہنما خامنہ ای کی موت کو جواز بنا کر اگر کوئی پاکستان کی گلیوں میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکاتا ہے، پاکستان مخالف نعرے لگاتا ہے یا قومی املاک کو نقصان پہنچاتا ہے — تو اسے صاف سن لینا چاہیے: یہ احتجاج نہیں، یہ ملک دشمنی ہے۔
یہ وطن کسی ایک مسلک، جماعت یا نظریے کی جاگیر نہیں۔
یہ 24 کروڑ عوام کی امانت ہے۔
جو اپنے ہی ملک کی سڑکیں جلائے،
جو اپنے ہی اداروں پر پتھر برسائے،
جو دشمن کے بیانیے کو تقویت دے
وہ قوم کا خیرخواہ نہیں ہو سکتا۔
غم کو فساد میں بدلنے والوں کو یاد رک��نا چاہیے:
پاکستان کمزور نہیں۔
قانون کمزور نہیں۔
ریاست تماشائی نہیں۔
اختلاف رائے حق ہے، لیکن ریاست کو چیلنج کرنا، نفرت پھیلان�� اور قومی املاک کو نقصان پہنچانا جرم ہے اور جرم کا انجام بھی ہوتا ہے۔
یہ وقت ہوش کا ہے، جوش کا نہیں۔
یہ وقت اتحاد کا ہے، انتشار کا نہیں۔
جو پاکستان کے خلاف نعرہ لگائے گا، وہ دراصل اپنی ہی زمین کو کاٹے گا۔
اور جو فرقہ واریت کو ہوا دے گا، وہ نسلوں کو نفرت کی وراثت دے گا۔
یاد رکھو!
فرقہ واریت کی آگ سب کو جلاتی ہے۔
اور پاکستان کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز، دراصل پاکستان کے دشمنوں کی زبان ہوتی ہے۔
پاکستان ہماری پہچان ہے۔
پاکستان ہماری طاقت ہے۔
پاکستان سب سے پہلے — ہر حال میں۔ 🇵🇰
پاکستان پہلے، باقی سب بعد میں۔
غزہ کا مقدمہ سمجھنے کیلئے آپ کا مسلمان ہونا ضروری نہیں ہاں مگر انسان ہونا ضروری ہے، پتھ دل انسان بھی پگھل جاتا ہے جب وہ غزہ میں ہونے والے ظلم کو دیکھتا ہے جہاں چھ چھ دن کے شیر خوار بچوں پر بم گرائے جاتے ہیں 💔
Breaking 🚨🚨🚨🚨🚨
میں نے صبح ہی کہا تھا کہ یہ اب اپنے منہ سے بتائیں گے کہ یہ جو جنگ ہوئی ہے یہ جھوٹی تھی اسٹیبلشمنٹ کا صحافی حماد رضا صاحب کو خ��د کہہ رہا ہے کہ پاکستان کا کوئی ایئر فورس کا بندہ گیا ہی نہیں انڈیا میں تو پھر طیارے کیسے گر گئے بہت جلد بہت ساری کہانیاں ننگی ہوں گی
🚨اہم ترین
یا تو انڈیا کے ڈیموں پر حملہ کیا جائے یا پھر انڈیا کے دو تین مندر گرائے جائیں 24 میزائل پاکستان پر چلے ہیں 48 میزائل انڈیا پر چلائے جائیں ۔
صاحبزادہ حامد رضا
یہ ہم نہیں بھارت کے اپنے ناگرک اپنی سرکار سے سوال کررہے ہیں۔جب جب بی جے پی کی سرکار ہوتی ہے۔آتنکی حملے ہوتے ہیں ۔
سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا
کچھ پتا تو کرو چناو ہے کیا۔