بند کمروں کی سیاست میرا منشور نہیں جو بات کہونگا سرے بازار کہونگا تم رات کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا ۔
@zikRehman
یہ ہیں وہ 8 مبینہ دہشت گرد جنہیں زمان پارک لاہور سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ان سب کا دعویٰ ہے وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے اور انہیں جیل سے نکال کر زمان پارک سے گرفتاری ڈالی گئی سب کے ہاتھوں پر جیل کی مہریں بھی نظر آ رہی ہیں، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اور جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے
السلام علیکم
جمعۃ ال��بارک
اے پروردگار
ہمارےوطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرما
اسکے شہروں دیہاتوں میں محبت چین امن سکون کی زندگی عطافرما
اندرونی بیرونی دشمنوں سےپاکستان کی حفاظت فرما
پاکستان کےدشمنوں کوہدایت عطافرما
جنکےنصیب میں ہدایت نہیں انکو نیست و نابود فرما
ایم کیوایم والےتومحض اپنی بھرم بازی کیوجہ سےبدنام تھےMQM والوں نے گرفتاریاں پیش کیں اپنےتمام دفاتربندکروادیےمگرقانون نافذکرنےوالےاداروں پرحملہ آورنہیں ہوئے
اصل دہشت گردتوPTIوالےہیں جنہوں نےرا اورموسادسےٹریننگ لینےکےبعد اپنے ہی اداروں کودہشت گردی کانشانہ بنایا
@sadaqatkhan_95 بڑے افسوس کی بات ہے اللہ رب العزت نے ہمیں جس مقصد کے لئے اس دنیا میں بھیجا ہم وہ مقصد اپنے مطلب کے لئے استعمال کرتے ہیں
عمل کا دارومدار نیت پر ہے
پاکستان تحریک انصاف کو لوگ (گن پوائنٹ) پر نہیں
بلکہ (گند پوائنٹ) پر چھوڑ رہے ہیں
شر فتنہ فساد پھیلانے سے اجتناب فرمائیں
افاقہ ہوگا نہیں تو فاقہ تو ہے
@ImranKhanPTI
موجودہ فسطائی بندوبست کی جانب سے ہماری جمہوریت، ہماری عدلیہ، ہمارے آئین اور قانون کی حکمران�� کو مکمل طور پر ایک مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ ہمارے دیگر قائدین کیطرح، شیریں مزاری کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرکے ایک دوسری جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ہمارے کم و بیش ساڑھے سات ہزار (7500) کارکنان گرفتار کئے جا چکے ہیں جن میں بیشتر کو قانون کے مطابق عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ ایسے میں جب میں آپ سے مخاطب ہوں، گھروں میں (غیرقانونی طور پر) دھاوا بولا جارہا ہے، ان میں توڑ پھوڑ کی جارہی ہے اور (بغیر کسی لحاظ کے) مرد و خواتین کو اٹھایا جارہا ہے۔ ایس میں جب ہمارا ملک معاشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے لحاظ سے زوال کی تہہ میں اتر چکا ہے، ہم مزید گہرائیوں کو چھو رہے ہیں۔ اور یہ سب پاکستان تحریک انصاف کو آئندہ حکومت بنانے سے روکنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت نے @ImranKhanPTI کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس زمان پارک میں چھپے ہوئے 40 دہشت گردوں کی گرفتاری کےلیے صرف 4 پولیس والے لے کر نہیں جائے گی40 تربیت یافتہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کم از کم 400 پولیس والوں کو جانا ہو گا خان صاحب کے جواب کا انتظار رہے گا
ان تمام بھارتی اسرائیلی دہشت گردوں کو پانچ کم ازکم پانچ پانچ ہزار کوڑے یا سزائے موت ہونی چاہیے
اگر ان دہشتگردوں کو نشانہ عبرت نہ بنایا گیا تو اندرونی دشمن پروان چڑھیں گے
@OfficialDGISPR
@HamidMirPAK حکومت پاکستان نے کم عمر بچوں کے لئے بچہ جیل خواتین کے لیے خواتین جیل کا بندوبست کر رکھا ہے
مجرم کی عمر اور جنس جو بھی ہو مجرم مجرم ہوتا ہے