آخر میں ارشاد فرمایا کہ ان دونوں رسولوں کی اولاد میں سے کچھ لوگ ہدایت یافتہ ہیں اور ان میں بہت زیادہ فاسق ہیں ۔
( خازن، الحدید، تحت الآیۃ: ۲۶، ۴ / ۲۳۲، جلالین، الحدید، تحت الآیۃ: ۲۶، ص۴۵۱، ملتقطاً)
حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد تمام انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ان کی اولاد سے ہوئے اور چاروں کتابیں یعنی توریت، انجیل، زبور اور قرآنِ پاک حضرت ابراہیم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اولاد میں سے منصب ِرسالت پر فائز ہونے والوں پر نازل ہوئیں+
آپ نے فرمایا :’’ وہ تمھارے بھائی ہیں اور تمھاری جنس سے ہیں ، اور رات کی عبادت کا حصہ حاصل کرتے ہیں جس طرح تم کرتے ہو ۔ لیکن وہ ایسے لوگ ہیں کہ انھیں جب تنہائی میں اللہ کے حرام کردہ گناہوں کا موقع ملتا ہے تو ان کا ارتکاب کر لیتے ہیں ۔‘‘
(ابن ماجہ : 4245)
3/3
تو اللہ عزوجل ان ( نیکیوں کو ) بکھرے ہوئے غبار میں تبدیل کر دے گا ۔‘‘
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا :
اللہ کے رسول ! ان کی صفات بیان فرما دیجیے ۔ ان ( کی خرابیوں ) کو ہمارے لیے واضح کر دیجیے ۔ ایسا نہ ہو کہ ہم ان میں شامل ہو جائیں اور ہمیں پتہ بھی نہ چلے۔
2/3
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ میں اپنی امت کے ان افراد کو ضرور پہچان لوں گا جو قیامت کے دن تہامہ کے پہاڑوں جیسی سفید ( روشن ) نیکیاں لے کر حاضر ہوں گے
1/3
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں ��یں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)
دعوت اسلامی جو کہتی ہے وہ کر تی ہے
آپ کا دیا ہوا مال معاشرے میں کس طرح تبدیلی لا رہا ہے
Donate Now
UAN# 021111113473
WhatsApp# 03111111226
Online Donation: https://t.co/y7NdWCKtDV
#Telethon3Nov#DawateislamiTelethon#DonateNow