پختونوں یہ چہرے یاد رکھیں یہ وہی محسن داوڑ ہے جس نے عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ دیا
اج سہل آفریدی گرفتاری پر فیصل کریم کنڈی کے پاس پہنچ گیا یہ ہے وہ لوگ جو پختونوں کے دشمن ہے
#گورنر_راج_نامنظور
آج کالعدم BLA نے پاکستانی کوسٹ گارڈز کی دو کشتیوں پر حملہ کیا، حملے میں 15 کوسٹ گارڈز ہلاک ہو گئے
بلوچستان میں تیس دنوں کے اندر یہ پاکستانی فورسز کے لیے دوسرا بدترین دن تھا اس سے پہلے ایک ہی دن میں 18 فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دی گئی تھیں
بلوچستان ٹوٹ رہا ہے
@SHABAZGIL بلوچستان میں آج پھر 15 جوان قتل و زخمی ہو ہے پر حکومت کو اک پرامن احتجاج پے آکے پی میں ایمرجنسی لگانی پڑی ، ان کی priority دیکھ کے ، ننگے باشاہوں کی ترجیحات ۔
#releaseimrankhan
المیہ دیکھیے!
ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
Shame on you
2021 میں ہمیں بتایا گیا تھا کہ فاٹا کے انضمام / merger کی واپسی پاکستان دشمن قوتوں اور TTP کا ایجنڈا ہے، اور انضمام واپس لینا انہی قوتوں کو خوش کرنے کے مترادف ہوگا۔
مراد سعید کی کتاب میں طالبان کی واپسی اور آبادکاری کی عسکری پالیسی کا تیسرا نکتہ پڑھیں، جس کے مطابق سابقہ فاٹا کو دوبارہ وفاق کے زیرِ انتظام لانا یا انضمام ختم کرنا منصوبے کا حصہ تھا۔
آج اگر ایمرجنسی کے نام پر سابقہ فاٹا کو وفاقی کنٹرول میں لینے کی کوشش ہو رہی ہے تو سوال یہ ہے کہ کیا یہ اسی پالیسی پر عمل درآمد نہیں جس سے مسلسل انکار کیا جاتا رہا؟ اور جو کل دشمن اور TTP کا ایجنڈا تھا، وہ آج قومی مفاد کیسے بن گیا؟
#AsimLaw