Operation Ghazab Lil Haq/16 March 2026:
🚨🚨 آپریشن غضب للحق جاری / باجوڑ سیکٹر
پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر ��یا، سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع
آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع
یومِ پاکستان کے موقع پرہیومن رائیٹس ایکٹیوسٹس کا قوم کے نام خصوصی پیغام
23 مارچ وہ تاریخ ساز دن ہے جب ایک قوم نے اپنے تشخص، وقار اور آزاد وطن کے خواب کو عملی شکل دینے کا عہد کیا
یومِ پاکستان کے موقع پر ملک کے نمایاں ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس اور سماجی رہنماؤں نے قوم کے نام خصوصی پیغامات دیئے
چھیپا ویلفیئر کے محمد رمضان چھیپا نے اپنے پیغام میں کہا؛
مایوسیوں کے اندھیروں میں ہم روشنیوں کے چراغ جلاتے ہیں
وہ جو لبوں پہ آ نہیں سکتے، بن کہے بنا سنیں ہم اس درد کو پہچان لیتے ہیں، سید ظفر عباس، جے ڈی سی ویلفیئر
ہم مشکلات کی پرواہ کیے بغیر اپنے حصے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں، انس احمد،چیئرمین کشمیر سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن
ہم ایک حقیقت پسند قوم ہیں، جو سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنے کا حوصلہ رکھتی ہے، انصار برنی، ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ
23 مارچ محظ ایک قراردادنہیں،یہ وطن ایک دوسرے کے ساتھ دینے سے وجود میں آیا تھا، مسرت مصباح ، ڈیپلیکس اسمایل اگین فاؤنڈیشن
پاکستان ایک روشن مستقبل کا حامل ہے ��ڈاکٹر امجد ثاقب، اخوت فاؤنڈیشن
یوم پاکستان نام ہے ان وعدوں کا جو قوم نے اپنی سرزمین سے کیئے ،شہزاد ساجد ،دارالرحمت ٹرسٹ
آئیے مل کر دنیا کو بتا دیں کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں ،حافظ محمد عرفان قربان، عوام دوست ویلفیئر فاؤنڈیشن
ہم یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کے لوگ ہیں اور جب لوگ جڑتے ہیں تو پاکستان مضبوط ہوتا ہے، ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ
23 مارچ اس عہد کی تجدید ہے کہ پاکستان ہمارے اسلاف کے لہو، قربانیوں اور غیر متزلزل عزم کی امانت ہے
بشیر زیب اور اللہ نذر فتنہ الہندوستان کے آلہ کار ہیں جو بیرونی ایجنڈے کے تحت بلوچستان کے امن اورمعیشت کو نقصان پہنچاتے ہیں۔بلوچیت کی آڑ میں کی جانے والی ان کی دہشتگردی کا اصل خمیازہ بلوچستان اور یہاں کے غریب عوام بھگتتے ہیں۔
#StopTerrorism#BalochistanUnderAttack#EndProxyWars
بھارت اور اسرائیل کے آلۂ کار افغان طالبان نے کوئٹہ کے علاقے سرا غڑگئی کلی ملا خیل م��ں ایک گھر پر ڈرون حملہ کر کے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔
اس بزدلانہ کارروائی میں بی بی آمنہ اور بی بی عالمہ زخمی ہو گئیں۔
#Quetta
#Balochistan
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز تیزی سے دشمن کے علاقوں پر قبضہ کر رہی ہے اور ان کی دہشتگردی کا خاتمہ کر رہی ہے اپنی سیکیورٹی فورسز کو دعاؤں میں یاد رکھیں #IndianTalibanRegime
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے تربت لاء کالج کے طلباء وطالبات اور اساتذہ کے لیے خصوصی افطار دعوت کا اہتمام، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزراء کی خصوصی شرکت.
#FCSouthBalochistan#FrontierCorps#TurbatLawCollege
چمن میں پشتون عوام نے واضح پیغام دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاک افغان سرحدی کشیدگی کے دوران عوام نے ریلی اور کار واک نکال کر افواجِ پاکست��ن سے یکجہتی کا اظہار کیا
۔#Balochistan #Pakistan #chamanismo
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے وضاحت کی جاتی ہے کہ اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بلا تعطل معمول کے مطابق جاری ہے اور تمام پروازیں اپنے شیڈول کے مطابق چل رہی ہیں۔
کوئٹہ میں ڈرون حملہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کارروائی
بھارت اور اسرائیل کے ��لۂ کار افغان طالبان نے ایک بار پھر اپنی بزدلانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے سرا غڑگئی کلی ملا خیل میں ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔
#Quetta
#Balochistan
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے تربت لاء کالج کے طلباء وطالبات اور اساتذہ کے لیے خصوصی افطار دعوت کا اہتما��، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزراء کی خصوصی شرکت.
#FCSouthBalochistan
#FrontierCorps
#TurbatLawCollege
ڈھاڈر میں ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کے دعوے بلوچ ریپبلکن گارڈز کا گمراہ کن بیانیہ ہیں جن کا مقصد خوف پھیلانا اور اپنی کمزور ہوتی حیثیت کو چھپانا ہے۔حقیقت میں یہ عناصر ناکامی کے بعد جھوٹے دعوؤں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#FalseClaimsExposed#StopMisinformation
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا خاران روڈ پر ناکہ بندی کا ڈرامہ اور بھتہ نہ دینے پر مقامی تاجر کی گاڑی نذرآتش
چور، بھتہ خور اور راہزن خود کو ’سرمچار‘ کہلوا کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں.
#SecureBalochistanBorders#DefendersAgainstSmuggling
A drone strike was reported in the Sarah Gharghai area of Killi Mulla Khail in Quetta, leaving two children injureds. The victims are innocent civilians. #Quetta#Balochistan
A drone strike was reported in the Sarah Gharghai area of Killi Mulla Khail in Quetta, leaving two children injureds. The victims are innocent civilians. #Quetta#Balochistan