خیبر پختونخوا کے حوالے سے چند عناصر جعلی خبریں اور پروپیگنڈا پھیلایا رہے ہیں
سوشل میڈیا پر چند عناصر یہ خبریں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد ضم شدہ اضلاع کے بعض علاقوں میں بڑے پیمانے پر آپریشنز شروع کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے
یہ خبریں بالکل بے بنیاد اور جعلی ہیں۔
انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز (IBOs) زمینی صورتحال اور خطرات کے جائزے کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں، جیسا کہ ماضی میں بھی معمول کے مطابق ہوتا رہا ہے۔
کسی بھی نئے بڑے آپریشن کے آغاز سے متعلق خبریں من گھڑت اور جعلی ہیں، جن کا مقصد بلاوجہ بے چینی پھیلانا اور مقامی آبادی میں تشویش پیدا کرنا ہے

Khawaja Asif says PTI’s hopes of blackmailing the government through a long march are misplaced. He also accuses PTI of joining hands with the TTP against Pakistan. @KhawajaMAsif
یہ پی ٹی آئی کی خوش فہمی ہے کہ لانگ مارچ کر کے حکومت کو بلیک میل کر سکے گی
پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے وزیر دفاع خواجہ اصف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو @KhawajaMAsif

خدارا گورنر راج لگا کر سہیل آفریدی سے ہماری جان چھڑواؤ
پختون قوم کا مطالبہ
قیدی نمبر 804 کے رونے کے سوا عوام کیلئے %0 بھی کام نہیں کیا۔
یہ تاجروں کے دشمن ہیں اور آئے روز مارکیٹوں کو زبردستی بند کرکے کاروبار تباہ کردیا۔
تبدیلی آئی ہے لیکن تباہی کی صورت میں آئی ہے۔
مصنوعی ذہانت AI کے ذریعے جعلی ویڈیوز بنا کر یہ خود کو تو بیوقوف بنا سکتے ہیں لیکن قوم سب جانتی ہے۔
پختونخواہ کی سکھ کمیونٹی جو کاروبار سے منسلک ہے وہ مجبوراً پنجاب منتقل ہورہی ہے کیونکہ KP میں کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا

رائز پروگرام بلوچستان / RISE Program کیا ہے؟ اور اسکا مقصد کیا ہے ؟
https://t.co/TqnHgdYxRg
یہ پروگرام آپ کو نہ صرف اسکلز اور ہنر فراہم کرے گا بلکہ میر سرفراز بگٹی رائز پروگرام میں آپ کو ایک والد کی طرح سہارا دے رہے ہیں، آپ کو ہنر سکھا کر باعزت روزگار کے لیے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد کر رہے ہیں۔
وہ آپ کو باعزت روزگار دے کر ایک باوقار زندگی کا تحفہ دے رہے ہیں، جبکہ بعض عناصر نوجوانوں کو گمراہی کے راستے پر گامزن کرکے ان سے ان کا سہارا چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اپنے ہنر کو اپنی طاقت بنائیں، اپنے پیروں پر کھڑے ہوں اور باعزت روزگار کی طرف قدم بڑھائیں۔
نیچے اس پروگرام کی مکمل تفصیل موجود ہے ۔ آپ بھی اسکلز حاصل کریں اور باعزت کاروبار شروع کریں 👇
https://t.co/TqnHgdYxRg
#Balochistan #Quetta #SarfrazBugti
گوادر کی سعدیہ رمیز نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، حکومتِ بلوچستان اور RISE Project کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ GOTHAM کراچی میں تین ماہ کی بیکنگ ٹریننگ نے انہیں وہ ہنر سیکھنے کا موقع دیا جس کا وہ کبھی تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں۔
اب سعدیہ گوادر واپس جا کر اپنے گھر سے بیکنگ کا کاروبار شروع کرنے اور مستقبل میں ایک اکیڈمی قائم کرکے ان بچیوں کو بھی یہ ہنر سکھانے کا عزم رکھتی ہیں جو گھر سے باہر نہیں نکل سکتیں — ہنر سے خودمختاری، خود سے دوسروں کے روشن مستقبل تک 🇵🇰
#RISEProject #YouthEmpowerment #WomenEmpowerment #SkillsDevelopment #Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے، معیاری تعلیم، ہنر اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
حکومت بلوچستان نوجوانوں کی فنی و پیشہ ورانہ تربیت اور معاشی خودمختاری کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔
نوجوانوں کو باعزت روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
ایک بلوچ بیٹی، جن کے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا، کاروبار کرکے اپنے پیروں پر کھڑی ہو کر اپنے بھائی کا خواب پورا کرنا چاہتی ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے آج سے ایک بڑے بھائی کی طرح ان کی مدد اور ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔
#Balochistan#Quetta
بلوچستان میں پہلی بار ٹورزم اور کلچرل پالیسی کی منظوری!
وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرِ قیادت صوبائی حکومت کا سیاحت کے فروغ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کی جانب اہم قدم۔