#ISPR
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
@OfficialDGISPR#Pakistan#COAS
کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی بھی شرکت
فورم کی شہداء کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی
فورم کا ملک کی حفاظت، سلامتی اور خودمختاری کیلئے مسلح افواج کے افسران و جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کو زبردست خرا ج عقیدت
فورم کو جیو اسٹریٹجک حالات، قومی سلامتی کے لیے اُبھرتے ہوئے چیلنجز اور ملٹی ڈومین خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا گیا
شرکاء کو پاک فوج کو جدید بنانے اور فیلڈ فارمیشنز کے لیے لاجسٹک سپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے نئی تکنیکی تخلیقات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی
فورم نے افغانستان کی سرحد پار سے مسلسل خلاف ورزیوں اور افغان سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے دہشتگردی کی منصوبہ بندی پر سخت تحفظات کا اظہار کیا
فورم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛
”پاکستان کے دشمن پاکستان کے اندر سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے افغانستان کو استعمال کر رہے ہیں“
فورم نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کی بیش بہا قربانیوں کا اعتراف کیا
فورم نے دہشتگردی کو فیصلہ کن شکست دینے کیلئے نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کی اہمیت پر بھی زور دیا
فورم نے بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ بیرونی طور پر پروپیگنڈہ کرنے والوں کا مقابلہ کیا جا سکے
پروپیگنڈہ کرنے والوں کی پشت پناہی غیر ملکی سپانسرڈ پراکسیوں کے ذریعے کی جاتی ہے تاکہ بلوچستان کے نوجوانوں کو امن اور ترقی سے دور رکھا جا سکے، فورم
فورم نے مشرقی سرحد پر موجودہ صورتحال اورمقبوضہ جموں و کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کے تازہ ترین واقعات کا جائزہ لیا
فورم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا
فورم نے بھارت میں سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے بڑھتے ہوئے فاشزم پر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک پر تشویش کا اظہار کیا
فورم نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی مذمت کی
فورم کی غزہ پٹی کے اندر رفح آپریشن اور دیگر تمام آپریشنز کو روکنے کیلئے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت
”ریاستی اداروں بالخصوص افواج پاکستان کے خلاف جاری شدہ ڈیجیٹل دہشت گردی، مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے بیرونی سہولت کاروں کی مدد کے ساتھ کی جا رہی ہے”، شرکاء کانفرنس
اسکا مقصد جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا اور قومی اداروں بالخصوص افواج پاکستان اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنا ہے، فورم
پاکستانی قوم جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے والوں کے مذموم اور مکروہ عزائم سے پوری طرح باخبر ہے اور اِن ناپاک قوتوں کے مذموم ارادوں کو مکمل اور یقینی شکست دی جائے گی انشاء اللّٰہ، شرکاء کانفرنس
فورم نے اعادہ کیا کہ؛
”ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے
قانون کی عمل داری کو قائم کرنے اور
9مئی کے مجرمان کے خلاف فوری اور شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک ایسے سازشی عناصر کے ہاتھوں ہمیشہ یرغمال رہے گا، فورم
فورم کا پائیدار اقتصادی ترقی اور غیر قانونی سرگرمیوں بشمول سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری کو روکنے، وَن ڈاکومنٹ رجیم، غیر قانونی غیر ملکی تارکین کی باعزت وطن واپسی سمیت قومی ڈیٹا بیس کی حفاظت کیلئے مختلف شعبوں میں حکومت کے اقدامات کی مکمل حمایت کرنے کا عزم
آرمی چیف نے مختلف مشقوں کے دوران فارمیشنز کی اعلیٰ و معیار ی تربیت اور انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں میں افسران اور جوانوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا
آرمی چیف نے فارمیشنز کے بلند حوصلے اور ہمہ وقت آپریشنل تیاریوں کو بھی سراہا
شرکاء کانفرنس نے حاضر سروس، ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی تربیت، انتظامیہ اور فلاح و بہبود کے لیے فوجی سطح پر کیے جانے والے اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا
فورم نے یوم تکبیر پر پاکستان کی طرف سے حاصل کیے گئے اہم سنگ میل اور خطے پر اس کے مستحکم اثرات کو سراہا
کانفرنس کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ؛
”ملک کی سلامتی اور استحکام کو درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائے گا“
2/2
The participants expressed their complete satisfaction with the steps being taken at the Army level for the training, administration, and welfare of serving and retired officers and troops. The forum noted the significant milestone achieved by Pakistan on Youm-e-Takbir and its stabilizing impact on the region.
The Conference concluded by affirming the resolve to neutralize all threats to the security and stability of the country with the full backing of the proud nation.
#ISPR
General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (#COAS), presided over the 83rd Formation Commanders Conference at GHQ, attended by Corps Commanders, Principal Staff Officers, and all Formation Commanders of #Pakistan Army.
The forum offered Fatiha and paid tribute to the supreme sacrifices of Shuhadas, including officers and men of the Armed Forces, Law Enforcement Agencies, and citizens of Pakistan who laid their lives for the country's safety, security, and sovereignty.
The forum was briefed on the dynamics of the geo-strategic environment, emerging challenges to national security, and the Army's strategy to counter multi-domain threats. The participants were also briefed on technological innovations to modernize the Army and optimize logistic support to field formations, in line with fast-evolving operational environment.
The forum expressed serious concerns over continued cross-border violations from Afghanistan and terrorism being orchestrated using Afghan soil, noting that Pakistan's adversaries were using Afghanistan to target Security Forces and innocent civilians inside Pakistan. The forum acknowledged the priceless sacrifices of the people of Newly Merged Districts (NMDs) in the war against terrorism and underscored the importance of uplifting the NMDs to decisively defeat terrorism.
The forum also underlined the need for socio-economic development in Balochistan to counter externally propagated narratives of exclusion, exploited by foreign-sponsored proxies to lead Balochistan's youth away from peace and progress.
Reviewing the prevailing situation on the Eastern Border and the latest round of extra-judicial murders in IIOJK, the forum expressed complete solidarity with the Kashmiri people in their just struggle for the inalienable right to self-determination as enshrined in UNSC Resolutions. The forum showed concern over the treatment of minorities, especially Muslims, in India and noted the growing fascism being perpetrated to achieve vested political ends. The forum also expressed complete solidarity with the people of Palestine and condemned serious human rights violations and war crimes being perpetrated in Gaza, supporting the International Court of Justice decision to stop Rafah Operation and all other operations within the Gaza Strip.
The forum underscored that politically motivated and vested digital terrorism, unleashed by conspirators duly abetted by their foreign cohorts, against State institutions is clearly meant to try to induce despondency in the Pakistani nation, to sow discord among national institutions, especially the Armed Forces, and the people of Pakistan by peddling blatant lies, fake news, and propaganda. However, the nation is fully cognisant of their ugly and ulterior motives and surely the designs of these nefarious forces will be comprehensively defeated, InshaAllah.
The forum noted that planners, perpetrators, abettors, and facilitators of 9th May need to be brought to justice for the collective good of the country, and that without swift and transparent dispensation of justice to the culprits and establishing the rule of law, stability in the country will ever remain hostage to the machinations of such elements.
The forum resolved to continue to fully support the government's initiatives in various domains for sustainable economic growth and curbing illegal activities, including smuggling, hoarding, electricity theft, implementation of One Document Regime, dignified repatriation of illegal foreigners, and safeguarding of the national database, etc.
The COAS appreciated the high standard of training displayed by formations during various exercises and the excellent performance of officers and troops in counter-terrorism operations. The COAS commended the formations for their high morale and round-the-clock operational readiness.
1/2
ملک ریاض حرامخور جس نے غریبوں کی زمینوں پہ قبضہ کرکے بحریہ ٹاؤن بنایا اور پھر وہاں قلم فروشوں کے لیے ایک کالونی بنالی ہے جو اب کتوں کی طرح اس وقت ملک ریاض کو ڈیفینڈ کرنے میں لگے ہوئے ہیں
ملک ریاض غریبوں کی زمینیں ہڑپنے والے دجال کے بارے میں عوامی رائے 👇
لو جی، یہ بندہ شاعر کے بعد صحافی بھی ہوگیا، جبکہ کوئی موصوف کی ایک بائی لائن نظر سے نہیں گزری، مکر و فریب کی حد ہے ویسے، اچھا وہ ان جناب کی ملاقات
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan سے سب سے پہلے کرانی چاہئے کیونکہ ماں اور بیوی سے زیادہ قریبی تو یہ دو جناب ہیں
😊
#AgnikulCosmos
یہ وہ شخص ہے جو عمران نیازی 2014 کے دھرنے کے دوران پیغام لے کر پرائم منسٹر ہاوس نواز شریف کے پاس گیا اور کہا آپ فورآ استعفیٰ دیں، باہر دھرنا ہے آپ کے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے-اور آج کہہ رہا ہے میں خود کو سیاسی مقاصد کے لیئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا-
#شیخ_عمران_مجیب
حکومت پاکستان کی جانب سے پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا
#PetrolDieselPrice
Today, tragedy struck as a passenger coach traveling from #Turbat to Quetta met with a devastating accident, claiming the lives of 28 individuals, including women and children. The coach plunged into a deep ditch due to high speed, resulting in severe injuries to several passengers. The injured and deceased were swiftly transferred to Civil Hospital Basima, where the bodies are being held for identification. Those injured received initial medical aid and will be further treated in #Quetta. The bus, operated by Arbaz Company, carried dreams and hopes of 28 families, that were tragically cut short, leaving these families and the entire community in profound grief.
#Balochistan #Baloch #accident
#Breaking
The government is expected to decrease the petrol price by Rs5.27 per litre and diesel by Rs4.13 per litre from June 1, 2024 for the next fortnight.
#PetrolDieselPrice
السلام علیکم
پاکستان
ان سے ملئے یہ ہیں حامد میر جعفر ولد وارث میر جعفر
انہیں مسنگ پرسنز کی بہت فکر ہے کیونکہ انکا کروڑوں کا کاروبار اس کام سے منسلک ہے
جبکہ جب ان کے مسنگ پرسنز باقاعدہ ویڈیوز کے زریعے پیغام بھیجتے ہیں اور ہمارے سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کو شہید کرتے ہیں تو موصوف کبھی اس پر بات نہیں کرتے کیونکہ ان کے مسنگ پرسنز کو لائسنس ملا ہوا ہے کہ جب دل کرے وہ کسی کو بھی قتل کر دیں اور کہیں بھی حملہ کر دیں
لیکن جیسے ہی کوئی مقابلے میں مسنگ پرسن مارا جائے یہ اپنے منہہ پر کتے کا ماسک چڑھا لیتے ہیں
ان کے اکثر مسنگ پرسنز BLA یا BLF اور TTP میں ہی کیوں ملتے ہیں؟؟؟
کیونکہ کہ ان تینوں انٹرنیشنل دہشتگردی میں ملوث تنظیموں کو فنڈنگ ان کے زریعے ہی ہوتی ہے
غیر ملکی قوتوں کو اپنا آلہ کار پاکستان میں چاہیئے ہوتا ہے وہ ان ہی کے زریعے اپنے سارے پاکستان دشمن پلان ترتیب دیتا ہے اور حامد میر جعفر وہی آلہ کار بلکہ پالتو ہے
ہماری افواج کے کئی جوان ملک کی حفاظت پر قربان ہو گئے جس کی باقاعدہ ویڈیو اس کے بہنوئی اور داماد BLA اور BLF اور TTP والے ریلیز کرتے ہیں کہ کیسے انھوں نے حملہ کر کے ہمارے جوان شہید کئے لیکن یہ وارث میر جعفر شیخ مجیب کے ٹٹے کا بیٹا کبھی اس پر نہیں بولا کیونکہ گندہ خون اس کی رگوں میں دوڑ رہا ہے
کوئی اس سے پوچھے کہ انڈیا میں ہر سال 6000 سے 10000 لوگ مسنگ ہوتے ہیں اور کبھی ملتے بھی نہیں بلکہ فائلیں بھی بند کر دی جاتی ہیں یعنی ریکارڈ ہی نہیں رکھتے جبکہ ان آفیشل انڈیا میں 40 ہزار سالانہ لوگ غائب کر دیئے جاتے ہیں کبھی کسی نے وہاں کسی صحافی کا پروگرام یا ایکس پوسٹ دیکھی ہے؟؟؟
امریکہ برطانیہ سمیت اس کی پھپھو کے بنگلہ دیش میں بھی لاکھوں لوگ مسنگ ہیں کبھی کوئی پروگرام یا ایکس پوسٹ دیکھی؟؟؟
بنگلہ دیش میں مہنگائی پر ایک صحافی نے لکھا تو پیکا کہ تحت سیدھا جیل نا کوئی صحافی تنظیم کا احتجاج نا کوئی پروگرام نا کسی انٹرنیشنل صحافی تنظیم کا شور کیونکہ اس کی پھپھو اپنی ساڑھی میں گھسا کر غائب کر دیتی ہے اور نا کوئی عدلیہ کا ٹرکاں والا جج نا کوئی پلاٹیا جج نا کوئی گڈ ٹو سی یو جج نا کوئی دوہری شہریت جج کیونکہ وہ سیدھا سمندر برد کر دیتی ہے کہ جائو سمندر میں ڈھونڈو
لیکن اس پیارے پاکستان میں اس بلڈاگ میر جعفر کو صحافی کہا جاتا ہے اور اس کے پروگرام میں حکومتی وزیر فخر سے جاتے ہیں اور بےشرمی کے ساتھ بیٹھ کر اپنی بتیسی دکھاتے ہیں
حکومت سے زیادہ پاور فل ہے یہ ایسا لگتا ہے اور قانون سے بالاتر بھی ہے کیونکہ اتنے جھوٹ پھیلانے اور انتشار کے بعد بھی اسے گرفتار نہیں کیا جاتا نا کوئی کیس درج کیا جاتا ہے
افسوس
پیارے پاکستان میں ہم کب اپنے ملک کے غداروں کو لٹکتا دیکھیں گے؟؟؟
کیونکہ اگر یہ بلڈاگ میر جعفر کسی اور ملک میں پیدا ہوا ہوتا تو آج اس کی 35 ویں برسی منائی جا رہی ہوتی لیکن پیارے پاکستان میں ملک دشمنوں کو نوازا جاتا ہے
پیارے پاکستان میں آپ پاکستان کے خلاف جتنا زہر پھیلائیں گے اتنے ہی آپ کو پیسے ملیں گے اور جوڈیشنل سسٹم پر بیٹھے دلال آپ کی مکمل حفاظت بھی کریں گے اور سہولت کاری بھی
اللہ تعالیٰ حامد میر جعفروں سے پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
پنجوتہ بھائی کمرہ عدالت میں بنگڑے آپ ڈال رہے تھے ۔ @NaeemPanjuthaa
کمرہ عدالت میں خاور مانیکا پر نازیبا جملے تم لوگ کس رہے تھے۔ اس پر قسم قشم کے الزامات تم لوگ لگا رہے تھے ۔
معافی چاہتا ہوں مگر جس دن آپکی آپ بیوی آپکو چھوڑ کر یار کے ساتھ چلی جائے اس دن سے ڈرو۔۔ مانیکا مظلوم ہے ۔ ظالم کا ساتھ ظلم میں مت دو ۔۔ مظلوم کی آہ لگ جاتی ہے۔۔ انسان بہت کمزور ہے۔۔ میں نے سیاسی عروج و زوال بہت دیکھے ہیں ۔ جس نیازی کے ساتھ کندھا ملا کر تصویریں کھینچ رہے ہو اس کی اصلیت مجھ سے پوچھو۔ وقت آنے پر تمہیں ہی کک آوٴٹ کردیگا۔
تم ایک قابل جوان وکیل ہو۔۔۔ بس زہن میں رکھو کہ اللہ کو جواب بھی دینا ہے۔۔ عمران جیسے خنزیر کے لئے خود کو جہنم کی آگ میں مت جھونکو۔
ننگ دین ننگ قوم ننگ وطن وارث میر جعفر کے بیٹے حامد میر @HamidMirPAK امریکہ میں پانچ لاکھ سے زائد لوگ مسنگ ہیں، دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت برطانیہ میں تین لاکھ اور تمہارے پسندیدہ و آقا ملک انڈیا میں بھی تین لاکھ سے زائد۔ وہاں کسی کو دیکھا مسنگ پرسن پہ بولتے۔
پاکستان میں صرف 820 اور ان میں سے نوے فیصد سے زائد BLA, BLF اور TTP میں شامل ہو کر نام نہاد مسنگ۔ تم نے جھوٹ بیچ بیچ کر اربوں کما لئیے، ملک ریاض @MalikRiaz_ کی غلامی میں بھی ٹھیک ٹھاک سلامی لی پر تمہارا پیٹ ہے بھرنے کو نہیں آ رہا۔ کاش تم امریکہ، بھارت یا برطانیہ کے صحافی ہوتے تو بولنے کے قابل نہ رہتے۔
دعا ہے کہ ان دہشت گرد مسنگ پرسن کی بھینٹ تمہارے گھر کا کوئی فرد لگے پھر دیکھتے ہیں ان کے حق میں کتنے پروگرام کرتے ہو۔ تم صرف صحافت نہیں انسانیت کے نام پر بھی بدنما دھبا ہو
شرجیل میمن @sharjeelinam نے صرف ایک منٹ میں عمران خان کا پوسٹ مارٹم کردیا ۔ 👏👏
کمال طریقے سے عمران خان کی حقیقت چند جملوں میں بیان کردی۔ واقعی عمران کی اصلی دشمنی اس پاک سرزمین سے ہے۔
ریاست سب سے پہلے ان لوگوں کے گردن سے یہ سریا نکال دیں۔ نہ ہی تحریک انصاف پاکستان ہے۔ اور نہ ہی عمران جیسا غدار منافق بے ایمان پاکستان ہے۔ پاکستان پچیس کروڑ عوام کا ملک ہے۔
یہ کیسے تاثر دے رہے ہیں کہ اگر عمران نہیں تو پاکستان نہیں ؟
یہ سرعام ملک توڑنے کی باتیں کررہے ہیں
شاہزیب خانزادہ چھاگیا تحریک انصاف نے بحریہ ٹاون نیب ایکشن پر مسلسل پراپیگنڈہ کیا ۔ مگر شاہزیب خانزادہ کے اس پانچ منٹ کلپ نے تحریک انصاف کو واڑ کر رکھ دیا ۔۔
پی ٹی آئی والوں کی ملک ریاض کی حمایت میں بیان بازی، ٹوئٹس، قرآنی آیات کے حوالے دینے کا پوسٹ مارٹم کردیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کی چوری کرنے والے ان ڈکیتوں کا جنازہ نکال دیا، 190 ملین پاؤنڈ چوری چھپے منظور کروانے کیخلاف عمران نیازی کی کابینہ ارکان کی گواہیاں بھی سنادیں