کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے لوگوں کی باتوں، رشتوں کی اُلجھنوں ،
اور اِس شور بھرے عالم سے
پھر دل چاہتا ہے کہ خاموشی میں بیٹھ کر اپنے رب سے بات کی جائے، خود کو سمیٹا جاے #miselecciónazteca
🦋 ٭*پرندے بولتے نہیں مگر ان کی بھی دعا ملتی ہے*🕊️
*گرمیاں عروج پر ہیں اپنے گھروں کی چھتوں یا صحن میں ان بے زبان پرندوں کے لیے پانی اور خوراک کا بندوبست کرنا نہ بھولیں*♥️
*یہ بے زبان پرندے آپ کو دعائیں دیں گے اور یہ ایک صدقہ جاریہ بھی ہے۔*♥️
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں یا ارحم الراحمین
عشق میں خیرات نہیں ہوتی،نہ ہی کوئی بھیک ہوتی ہے جو لی اور دی جاتی ہے، عشق میں تو بس حق ہوتا ہےدونوں کا برابر کا
اور اگر ایک اپنا حق اد نہ کرے تو ہم جیسوں کو اپنے حصے کے آدھے عشق کے ساتھ زندگی گزاری پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ایک مشکل اور ادھوری زندگی
ہم تھوڑا سا بدل سکتے ہیں؟
گلی/سڑک پہ گند نہ پھیلا کر
رش والے کام میں قطار بنا کر
دوسروں کو تھوڑی آسانی دے کر
شکریہ کہنے کی عادت بنا کر
ٹریفک سگنل پہ رک کر
جعلی/خراب چیزیں نہ بیچ کر
وقت پہ پہنچ کر
درخت/پھول لگا کر
یقین کریں سب #پاکستانی خوبصورت لگیں گے
@751bn@Sha_7610