سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی
آزادی صحافت😡
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں تاروں کی طرح ہوتے ہیں بہت ہی مدہم مگر ٹھنڈک اور سکون بخشنے والے جو آپ کے ساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں اور نہ ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں وہ تو بس آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں۔
❤️ صبح النور مبارک ہو ❤️
*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اپنے رب کا*❤️😇
*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖🏞️
*سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗
*الحـمــدللّٰــہ*🤍
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙
*سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*
🇵🇰پاکستان کی دفاعی ذمہ داری اور سعودی عرب سے برادرانہ عہد❤️
تحریر
طارق مسعود بٹ
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی روابط یا روایتی دوستی تک محدود نہیں، بلکہ یہ اعتماد، اخوت، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ ایسے تعلقات میں جب دفاع اور سلامتی کا باقاعدہ معاہدہ بھی شامل ہو جائے تو پھر قومی پالیسی کو جذباتی نعروں کے بجائے ذمہ داری، تدبر اور ریاستی مفاد کی روشنی میں دیکھنا ضروری ہو جاتا ہے۔
جو لوگ پاکستان میں بیٹھ کر یہ کہتے ہیں کہ سعودی عرب کو کسی خطرے یا حملے کا سامنا ہو تو پاکستان صرف ثالثی کا کردار ادا کرے، انہیں سب سے پہلے یہ سمجھنا چاہیے کہ ریاستی معاہدے محض کاغذ کے ٹکڑے نہیں ہوتے؛ ان کے ساتھ ذمہ داریاں، عزم اور قومی مفادات وابستہ ہوتے ہیں۔
یقیناً سفارت کاری اور ثالثی کی اپنی اہمیت ہے۔ جنگ کو روکنے، کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کا راستہ کھولنے کی ہر سنجیدہ کوشش قابلِ قدر ہے۔ مگر ثالثی کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی، اپنے دفاعی وعدوں اور اپنے دیرینہ اتحادی کے ساتھ کیے گئے عہد سے لاتعلق ہو جائے۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول یہی ہونا چاہیے کہ فیصلے کسی فرد، جماعت یا وقتی سیاسی جذبات کے تابع نہیں بلکہ پاکستان کے قومی مفاد کے مطابق ہوں۔ اگر کسی دوست ملک کے ساتھ دفاعی شراکت داری موجود ہے تو اس کی نوعیت، حدود اور ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے سمجھنا اور نبھانا ریاستی وقار کا تقاضا ہے۔
ہمیں اختلافِ رائے کا حق حاصل ہے، سوال اٹھانے کا بھی حق ہے اور پالیسی پر تنقید بھی جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ لیکن قومی سلامتی جیسے حساس معاملات میں جذباتی نعروں کے بجائے حقائق، معاہدوں، سفارتی اصولوں اور پاکستان کے طویل المدتی مفاد کو سامنے رکھنا چاہیے۔
پاکستان کسی کے خلاف نہیں، مگر پاکستان اپنے قومی مفاد کے ساتھ ضرور کھڑا ہے۔
دوستی ہو تو وفاداری کے ساتھ، سفارت کاری ہو تو وقار کے ساتھ، اور دفاعی ذمہ داری ہو تو عزم کے ساتھ۔
یہی ایک ذمہ دار ریاست کا راستہ ہے، یہی قومی وقار ہے، اور یہی پاکستان کے مفاد کا تقاضا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰❤️
پاک سعودی دوستی پائندہ باد! 🇵🇰🇸🇦
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
افغانستان روس سے لڑتا رھا کیونکہ پوری سال کی روٹیاں پاکستان سے آتی تھیں۰
امریکہ سے لڑا کیونکہ روٹیاں پاکستان دیتا رھا تھا۰
اب افغانستان روٹیاں دینے والے سے لڑ رھا ہے۰
اور جس کے لئے لڑ رھا ہے وہ گاؤموتر کے علاوہ کچھ نہی دے سکتا۰
چلو فیر موجاں کرو🤣
🇵🇰
جنید اکبر کی مبینہ دھمکی نے پی ٹی آئی کی سیاست کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ اختلافِ رائے کا جواب گھروں پر حملوں کی دھمکی؟
یہ سیاست نہیں، کھلی غنڈہ گردی اور قانون کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ ریاستی اداروں کو ایسی دھمکیوں کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔
#سہولت_کاری_بند_کرو#TTPTI
عوام کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا، عوام کی آواز سننا اور ہر مشکل وقت میں اُن کے ساتھ کھڑے ہونا ہی اصل خدمت ہے۔ عوام سے رشتہ صرف لفظوں کا نہیں احساس اور عمل کا ہوتا ہے۔
@MaryamNSharif
Hello @X@Support,
Please restore @lmrankhanisp1 account. He is a political worker and social media activist whose profile was suspended without any prior notice or warning. He has never broken X’s rules and has used this platform to support the community. Kindly reinstate it