علی محمد خان کی موبائل سے بنی خفیہ ویڈیو آگئ جو اسپیکر نے اجلاس سے حزف کر دی ہے۔
"ہمارا پیچھا چھوڑ دیں ہمیں اپنا کام کرنے دیں اور وہ لوگ سرحدوں پر جائیں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں ۔
علی محمد خان آن فائر 🔥
@DGISPR14 معزرت سے سر جب تک سیاست سے ہٹ کر ملکی دفاع پہ دفاع نہیں ہوجاتے عوام کے ووٹ کا مینڈیٹ کا خیال نہیں کر سکتے غدار ظالم جنرلوں کو پانسی نہیں دے دیتے کرپٹ حکمرانوں کا ساتھ نہیں چھوڑتے خامخواہ ہر ملکی ادارے میں گُسے رہے گئے آپ سے سے زیادہ نفرت کے حقدار بھی آپ ہیں اور رہے گئے۔
@SAfridiOfficial لالا آپ کو اندازہ نہیں آپ نے اپنی بنی بنائی عزت جس کے لیے ایک عام پاکستانی شہری خواب دیکھتا ہے اس عزت کو خود ہی مٹی میں ملا دیا ہے۔آپ سٹار تھے کھبی لیکن جس سے بےجا جلتے وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں سٹار اُس جیسی قربانیاں آپ دوبارہ پیدا ہو کر بھی نہیں دے سکتے بات ختم
@SAfridiOfficial لالا آپ نے اپنی عزت جس کے لیے ایک عام پاکستانی خواب دیکھتا ہےخود ہی مٹی میں ملائی ہے۔آپ سٹار تھے کھبی قاسم علی شاہ صاحب کی طرح لیکن جس پہ بھونک رہے ہو اس جیسا دوبارہ پیدا ہو کر بھی نہیں بن سکتے۔وہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں اونچآ مقام رکھتا ہے
@Jemima_Khan سنا سنا کے بھی تھک گیا ہوں-
ایک بلبل ہے کہ محو ترنم اب تک
اس کے سینے میں ہے نغموں کا طلاطم اب تک-
قید موسم سے رہی طبیعت آزاد اس کی
کاش گلشن میں کوئی سمجھے فریاد اس کی