Sindh Government’s notification on ban on the movement and the gathering of people in province. The notification also highlights dos & don’ts and exemptions under essential services.
Countries seeking to advance their own national or economic interests tend to view science through a competitive, rather than cooperative, lens. But a global challenge such as the coronavirus proves the value of open collaboration, @MahletNMesfin writes.
https://t.co/rFFZrqtOE5
پاکستان میں میڈیا کو بہت سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئیے ۔ اب بالکل سفاک بات ہے کہ ملک کا وزیر آعظم جہالت پھیلا رہا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں اموات ہو سکتی ہیں ۔ خدارا ذمہ دار کردار ادا کریں اور اس کے خطاب کو سینسر کریں، مت دکھائیں ۔ معصوم عوام کا تحفظ آپ کا فرض ہے۔
یہ علی بابا آن لائن کمپنی کا کافر مالک ہے جس نے کرونا سے متاثرا ممالک کے لیے 2 لاکھ ٹیسٹ کٹس ، ماسک اور وینٹیلیٹر جیسا بیشتر میڈیکل سامان مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان میں المدینہ جرنل اسٹور والے نے چینی اور المکہ راشن والے نے آٹا مہنگا کردیا ہے 😩
جیو مسلمان 😞
So if everyone is suppose to stay at home who are going to use the taxi, rickshaw etc who will engage the daily wagers. Anyway the PM has spoken and that’s that. Let’s all focus on self containment & do whatever best we can to contribute to help ourselves. #CoronaFreePakistan
وزیر اعظم اور ان کے ساتھیوں کو کرفیو اور لاک ڈاؤن کے درمیان فرق سمجھنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں کھانے پینے کی جگہیں اور اہم جگہیں مثال کے طور پر پٹرول پمپ، بنک وغیرہ کھلے ہوتے ہیں اور ضروریات کیلیے آپ باہر نکل سکتے ہیں۔ کرفیو میں ہر چیز بند ہوتی ہے۔
Today was a disturbing, and perhaps ominous, day for India-not just because of what happened, but because of Modi’s response to it all. What he said wasn’t at all conciliatory-rather, it was downright communal. A far cry from a call for calm and unity.
Agriculture GDP:
PMLN 2017-18= 3.8%
PTI 2018-19= 0.8%
PTI 2019-20= Ngtv (E)
Reasons=Bad governance of concerned ministries esp at Federal level,expensive inputs, locust attack, poor coordination among provinces & poor production of cotton, sugarcane, wheat & vegetables.
فوجی حلف اٹھاتے ہیں کہ ملک اور آئین کا وفادار رہوں گا،چیف جسٹس
فوج کا حلف ہے کہ جہاں ضرورت ہوئی ملک کے لیے جان دوں گا،چیف جسٹس
ایک حلف آئین میں بھی دیا گیا ہے،چیف جسٹس
افسران حلف اٹھاتے ہیں کہ کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہیں بنیں گے
حالات اس قدر خراب ہو چکے کہ تبدیلی کا خواب بیچنے والے بھی اُکتا چکے اور اب مایوسی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر عمران خان کو پاکستان کے لیے مسیحا کے طور پر پیش کرنے والے اب ٹاک شوز میں شرمندہ شرمندہ نظر آ رہے ہیں۔ کچھ تو معافیاں مانگ رہے https://t.co/yAj9iRNnDp