"الله تعالی جس بندے سے محبت کرتا ہے اور جس بندے سے خوش ہوتا ہے اُسے تحفے میں درود شریف کا ورد عطا فرماتا ہے۔"
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ..
Happy friday
اگر انسان صابر ہو تو اس کے ساتھ کی گئ ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے.
وَماَ کَاَنَ رَبَّک نَسیَّا. القرآن
"اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"
Good morning 🌞