Seventy-nine years ago today, Indian forces landed in Srinagar, and a long night fell over Jammu & Kashmir.
For nearly eight decades, the Kashmiri people have been denied their inalienable right to self-determination, a right affirmed by the UN Security Council. They have endured repression, incarceration and immense suffering, yet their resolve has never broken.
On this solemn day, I pay tribute to the countless Kashmiri men, women and children whose sacrifices keep the flame of freedom alive. Aspirations rooted in justice cannot be extinguished by coercion.
Pakistan stands with Kashmir today and always. We will continue our moral, diplomatic and political support until this dispute is resolved in accordance with UNSC resolutions and the will of the Kashmiri people.
#KashmirBlackDay
وزیر اعظم صاحب سیلابی جگہ موجود اور ابھی تک صوبے کا وزیر اعلی صاحب لاپتا ہیں یوتہیو ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ
اللّه پاک شہباز شریف صاحب کو ایسی ہمت دے
@MaryamNSharif https://t.co/LKJ4eyYTDf
پنجاب مین بزدار، ملک ریاض اور شہزاد البر کی رنگ روڈ پراجیکٹ مین ملی بھگت اور کرپشن کی داستانیں
تفصیلات انصافیون کے کریڈبل ترین عمران ریاض بزدار دور مین بتاتے ہوئے
🚨گزشتہ شب لائن آف کنٹرول (LOC) پر دشمن کی جانب سے غیر معمولی فضائی نقل و حرکت دیکھی گئی، جہاں 18 سے زائد بھارتی جنگی طیارے خطرناک فارمیشن میں پرواز کرتے ہوئے نظر آئے۔ لیکن یاد رکھو...
یہ پاکستان ہے
پاک فضائیہ نے پلک جھپکنے میں ردعمل دیا، CAP )کمبٹ ائیر پیٹرول)طیارے فوری طور پر فضاء میں بلند ہوئے، ممکنہ تصادم کے تمام زونز محفوظ کر لیے گئے، اور دشمن کا خواب ایک بار پھر چکنا چو�� ہو گیا۔
🔥 اس بار خاموشی نہیں ہوگی، صبر کا پی��انہ لبریز ہو چکا ہے۔
یہ 7 طیاروں پر ختم ہونے والا حساب نہیں ، اب گنتی بہت آگے جائے گی۔ تمہارے پرندے آسمان سے یوں گریں گے جیسے خزاں میں زرد پتے گرتے ہیں۔
جوش بھی ہے، ہوش بھی ہے... لیکن اب کی بار رحم نہیں ہوگا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
وطن کا ایک اور خوبصورت بیٹا، میجر رضوان طاہر، وطن میں امن کی خاطر شہید ہو گیا
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے
شیخ مجیب ملعون کی ساری نفرت بھری سیاست خلیج بنگال میں دفن ہوگئی!
آج بنگلہ دیش میں گج وج کے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے ہیں اور روزانہ لگ رہے ہیں
یوتھی گروہ نے اپنی سیاست دفن کروانے کے ساتھ ساتھ شیخ مجیب کی سیاست کا بھی بیڑا غرق کروا دیا ہے۔