صاف نظر آ رہا ہے
گیٹ پر تالہ بھی نہیں لگا ہوا
شوکت خانم کی اولاد یہ ویڈیو دھوکے بازی کیلئے بنوا رہی ہے
پولیس نے پکڑ کر بند کیا ہوتا
تو کیا یہ ویڈیو اس اینگل سے اتنی آسانی سے بن جاتی؟
😁😅😅
جیسے ہی مغرب ہوئی اڈیالہ جیل کے پاس موجود اک پلازے میں جا کر اس کا سلاخوں والا دروازہ بند کیا اور کہا ہمیں جیل لے گئے کارکنان ڈٹے رہیں،
ویڈیو بنوائی اور گھروں کو روانہ ہو گئے...!!
پتہ نہیں پاکستانیوں کو آدھی بات کرنے کا کیا کیڑا ہے 🙄
آخے چین اور رشیا نے آبنائے ہرمز کو کھلوانے کی بحرین کی قرارداد ویٹو کر دی۔
او دانشوڑوں انہوں نے "بزور طاقت" آبنائے ہرمز کھلوانے کی مخالفت کی ہے۔
🤦
جسٹس خلیل رمدے یہ یونیورسٹی بنا رہے ہیں یہ مکمل ویلفئیر پروجیکٹ اور مفت تعلیم دے گی یہ دنیا کی سب سے اونچائی پر بنی یونیورسٹی ہو گی ایسے تعلیمی پروجیکٹ کو ہمیشہ سپورٹ کریں شئیر کریں اور جو ممکن ہو وہ مدد لازمی کیا کریں پاکستان کا مستقبل تعلیم میں ہے
We compared ridership from last Monday (a paid day) with the average across three fare-free days. The results show a 60% increase in ridership, equivalent to an additional 528,000 passengers per day. The system is now operating at full capacity so adding 1000 more buses.
تمہیں ہمیشہ کی طرح جھوٹی خبر ملی ہے
ابھی تھوڑی دیر پہلے تہران سے ایرانی سینئیر صحافی جون حسین شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں موجود تھے
اور انہوں نے کافی سوالات کے جوابات دئے
@mariamukarram9 اصل عطر پھولوں اور دوسری چیزوں کا گاڑھا عرق ہوتا ہے
جبکہ پرفیوم کی خوشبوئیں کیمیائی طریقوں سے بنائی جاتی ہیں
ان میں کچھ میں اصل پھولوں کا عرق بھی شامل ہوتا ہے
اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟
نواز شریف نااہلی پر PTI , اینکر کاشف عباسی کو مبارک دیتے رہے انکی نواز شریف ناہلی مشن پر
پھر انہی کاشف عباسی نے مانا کہ نواز شریف کی نااہلی اور سزا کا فیصلہ غلط تھا اور “بڑے لوگوں “ نے نااہلی کروائ
اب یہ بتا رہے کہ جمہوریت اب ناپید ہے ملک مین :1