کوئی بات نہیں۔ چھوٹا ہے ہم سے۔ زیادہ پریشر لے گیا۔ سیکھ جائے گا وقت کے ساتھ کہ بڑے بھائیوں کے گریبان کو ہاتھ نہیں ڈالتے۔ بلکہ ان کا بہانہ لگا کر کہ بھائی نہیں مانے گا, کرنل کو انکار کرتے ہیں۔ لیکن یہ کرنل کے کہنے پر آنکھیں بند کر کے چھلانگ لگا رہے ہیں
کیا عمران خان کا بلڈ پریشر شوٹ ہوا ؟
پروگرام Teen Plus نے پس منظر بیان کرتے ہوئے خبر کی مکمل زمہ داری لے لی
عمران خان کا بلڈ پریشر شوٹ ہوا پمز لایا گیا ہمارے سورس نے کنفرم کیا ہم اپنا سورس disclose کرنے جو تیار ہیں ۔
صدیق جان کی Teen Plus میں ایشو پر 9:14 منٹ کی تفصیلی گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا تہلکہ خیز دعویٰ 🔥🔥
عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے باہر جانے کی آفر دی گئی ہے۔ اُنکی فیملی کے مطابق بار بار دی گئی ہے۔ میرے ذرائع یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی جو اہلیہ ہیں بشریٰ بی بی انہوں نے عمران خان کو کہا آپ لندن چلے جائیں۔ خان نے اپنی بیوی کی بات نہیں مانی۔ عمران خان نے کہا میں نے اِدھر ہی جینا ہے، اور اُدھر ہی مرنا ہے۔ میں اپنا ملک اور اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔
عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی،
میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا،
اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے،
عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی
حیدر مہدی کا انکشاف!!
میرے پاس بار بار رپورٹ آرہی ہے کہ عمران خان کی BP ہائی ہے, عمران خان کو علاج کی ضرورت ہے!!
علیمہ خان کے لیے بھی پیغام دیا ہے حیدر مہدی نے!
🚨🚨🚨 حامد میر کا ہنگامی انکشاف
عمران خان کے بہت سارے وزیر جنرل باجوہ کے لیے مخبری کرتے تھے ایک ادمی ایسا تھا جو وہ یہ کام نہیں کرتا تھا اس کا نام "شہباز گل" ہے اس وجہ سے ان کو شدید ٹارچر کیا گیا
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔
میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن انصاف کی خاطر میں سپریم کورٹ جج کا سیٹ کھو بیٹھا، بطور چیف جسٹس کافی مشکلات آئی، مجھے سپریم کورٹ کے جج بننے سے محروم کیا گیا، چیف جسٹس کو خط لکھا لیکن وہ جواب تک نہ دے سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
میں اب آپ سے درخواست کروں گا شفیع جان کو مزید کچھ نہ کہا جاۓ میرے خیال میں وہ اور سہیل آفریدی جن لوگوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوۓ ہیں وہ مجبور ہیں شاید وہ خود یہ نہیں کر رہے تھے ان سے کروایا جا رہا تھا
ان پر میں نے اور علیمہ خان نے بھی سوال اٹھایا کہ 27 ستمبر ہی تاریخ کیوں
شہباز گل
اگر فوری طور پر سہیل آفریدی لانگ مارچ شروع کرتے،
تو ہو سکتا تھا عمران خان کو انصاف مل جاتا،
اور کشمیری کم شہید ہوتے ہو سکتا تھا کشمیری بھی مظفر آباد سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیتے، ڈاکٹر شہباز گل
یہ وہ لمحے تھے جب ان لوگوں نے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پر سائن کر دیا تھا ان لوگوں نے عہد کر لیا تھا کہ ہم نے خان کو زندہ نہیں نکالنا۔۔۔۔
یہ بات جس کو بری لگتی ہے ہزار بار لگے یہ حقیقت بتا رہا ہوں
میں ، میں عمرے سے واپس آ رہا تھا تو ن لیگ کے ایک MNA ایئرپورٹ پر ملے میں نے ان سے کہا آپ 8 فروری کو کتنی سیٹیں جیتے تھے تو انہوں نے کہا میڈیا پر جو نمبر چل رہا ہے 17 سیٹوں کا یہ بالکل ٹھیک ہے شہزاد اقبال ۔
🚨ہم نے نا کسی کے سامنے سرنڈر ہونا ہے نا ہم نے کسی کی دھوس دھمکی کا خیال رکھنا ہے چاہے آسمان گرے چاہے کچھ بھی ہو ہم نے ملک میں آئین قانون کی بالا دستی قایم کرنی ہے
اعلان ختم
محمود خان اچکزئی صاحب کا دو ٹوک پیغام 🔥🔥