🚨ہم نے نا کسی کے سامنے سرنڈر ہونا ہے نا ہم نے کسی کی دھوس دھمکی کا خیال رکھنا ہے چاہے آسمان گرے چاہے کچھ بھی ہو ہم نے ملک میں آئین قانون کی بالا دستی قایم کرنی ہے
اعلان ختم
محمود خان اچکزئی صاحب کا دو ٹوک پیغام 🔥🔥
آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا، جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
ثاقب بشیر کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کی میڈیکل گراونڈز پر رہائی ہوسکتی یے اسکا دعوی برطانوی اخبار observer نے کیا ہے۔خان صاحب کے کیسز بھی 6 اگست اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی اگست کے دوسرے ہفتے میں لگے ہوئے ہیں
ایک بات کا کریڈٹ خان صاحب کو دینا چاہئے کہ وہ ایک سخت جان سیاست دان ہیں وہ برگر اور ممی ڈیڈی نہیں ہیں ۔ انہوں نے نہ ڈیل کی ہے اور نہ ہی کوئی لچک دکھائی ہے۔ جبکہ نوازشریف ڈیل کرکے باہر بھاگ جاتا تھا۔ خان صاحب کے سخت ترین مخالف بھی یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ خان صاحب نے واقعی مرد کی طرح جیل کاٹی یے۔ جو الزام لگایا کرتے تھے کہ خان صاحب نشہ کرتے ہیں۔ آج انکو ڈھونڈنے جاو تو وہ الزام لگانے والے منہ چھپاتے پھرتے ہیں
#کپتان_کی_آزادی_تک_جنگ
ویسے کوئی یہ سمجھا دے کہ بشری بی بی کو سزا کیوں سنائی گئی ہے؟اگر اختیارات کا کوئی ناجائز استعمال تھا تحفوں کی کم قیمت لگوانے پر، یا ملک ریاض کو کوئی فائدہ پہنچانے پر تو ،الزام تو عمران خان پر لگا دیاگیا۔بشری بی بی کے پاس تو کوئی سرکاری عہدہ نہ تھا ! جیل رپورٹرز اس پر روشنی ڈالیں۔
اس بار واپسی نہیں ہوگی چاہے گولی چلی، ٹینک چلے یا راکٹ لانچرز چلے ، جہاں جانا ہے وہاں پر ایک کوئی آخری شخص رہ جائے گا تو وہ میں ہوں گا ، سہیل آفریدی کا پشاور میں خطاب
شہباز گل کا US میں احتجاج سے خطاب!!
یہ اتنے سنگدل اور ظالم ہے کہ, ہمارے بچوں کو چھلنی کرتے ہے، جب 26 نومبر قتل عام ہؤا تو دجالی صحافی کہتے تھے, لاشیں دکھاؤ تو ہم مان جائینگے!
اسما شیرازی جب تمھارے اولادوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آپ سے نہیں پوچھیں گے!!
علیمہ خان واپس روانہ !!!
پولیس سے کہا کہ جتنے کارکنوں کو آپ نے ابھی گرفتار کیا ہے ان سب کو فوری طور پر رہا کریں راستے کھول دیں عوام کو تکلیف نہ دیں ۔۔
ہم یہاں سے چلے جاتے ہیں
جس پر پولیس نے علیمہ خان کو یقین دہانی کرائی اور انہیں جانے کا کہا جس پر علیمہ خان نے کہا کہ اگر آپ کارکنوں کو رہا نہیں کرتے
تو میں واپس آہ جاؤں گی
بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥
قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
کرک میں لوگ کا جم غفیر امڈ آیا ہے۔ ظاہر ہے یہ لوگ عمران خان کے لیے نکلے ہیں۔ اس کی بہن کے استقبال کے لئے نکلے ہیں، لیکن یہاں پر پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک کو بھی کریڈٹ جاتا ہے جیسے انھوں نے ورکر کو متحرک کیا ہے۔
راولپنڈی میں Gen Z نے کشمیری پرچم بلند کرکے مریم روڈ کی جانب مارچ کا آغاز کردیا ہے
نوجوان ظلم کے خلاف اٹھنا شروع ہوگئے ہیں، جو کہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے
علیمہ خان کی ابھی تک کی سٹریٹ مومنٹ میں میرے مطابق کرک نمبر لے گیا ہے
ایک حلقے میں چار مقامات پر استقبال ہوا ہر چھت سے پھولوں کی برسات
شدید گرمی میں جذبہ بھی گرم تھا