یہ ہیں فتنہ الخوارج جو ایک عورت کو یہ بتاتے ہیں کہ ہمارے پاس گولیاں بھی ہیں
یہ ڈی ایس پی ہے یا یہ کوئی اسرائیلی؟؟؟
یہ عمران خان کی بہن ہے اس لیے کسی نے اس پر زیادہ بات نہیں کی عاصم منیر کی لونڈی کے لیے یا زرداری کی بیٹی کے لیے کوئی یہ بات کرتا تو اس ٹائم پاکستان کا میڈیا گنگرو پہن کے ناچ رہا ہوتا
میرا ایک ارب روپے مالیت کا پلازہ گرا دیا، میرا تمام کاروبار ابھی تک سیل کیا ہوا ہے، لیکن میں نے قرآن پر حلف لیا ہوا ہے کہ میں عمران خان صاحب کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا۔ عادل خان بازئی
#pakistan@AdilBaxai
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی اس لیے عائد کی کہ وہ فلسطین کی زمینی حقیقت دنیا کے سامنے لا رہا تھا۔ پاکستان نے الجزیرہ کی نشریات اس لیے معطل کیں کہ وہ آزاد کشمیر کی صورتحال کی حقیقت دکھا رہا تھا۔ عبداللہ
@AbdullahSays99_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
محسن نقوی ایک رپورٹر ہوا کرتے تھے CNN پاکستان کے لیے، اب وہ پاکستان کے انٹیریئر منسٹر (وزیرِ داخلہ) ہیں۔ معید پیرزادہ
@MoeedNj
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ بہت بدتمیز انسان ہے اس نے جتنی بدتمیزی کی ہے علیمہ خان کے ساتھ آج تک اڈیالہ کے باہر بھی کسی پولیس والے نے ایسے گفتگو نہیں کی
یہ پولیس والا کم اور غنڈہ گردی کر رہا تھا DSP Kashif ہے یہ