السلام علیکم
میں ضمرہ
آپ سب جانتے ہی ہیں
میرا اکاؤنٹ @zamra88
سسپینڈ ہو گیا ہے جس کو بھی یہ نظر آئے پلیز فالو کر لے کیونکہ مجھے اتنے فالورز یاد نہیں ہے فالو بیک 💯 ملے گاباقی جو جو میرے سامنے آتا گیا میں بھی فالو کرتی رہوں گی شکریہ
#اردو_زبان
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آج کی آیات کریمہ ترجمے اور تفسیر کے ساتھ ۔۔ سورۃ البقرۃ، دوسرا پارہ ہے
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيم
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ﴿179﴾
ترجمة :-
وَلَكُمْ
اور تمہارے لیے
فِي
میں
الْقِصَاصِ
قصاص
حَيٰوةٌ
زندگی
يّٰٓاُولِي الْاَلْبَابِ
اے عقل والو
لَعَلَّكُمْ
تاکہ تم
تَتَّقُوْنَ
پرہیزگار ہوجاؤ
اور اے اہل عقل (حکم) قصاص میں (تمہاری) زندگانی ہے کہ تم (قتل و خونریزی سے) بچو
تفسیر مختصر :-
آیتِ کریمہ
{ ولكم في القصاص حياة }
’’اور تمہارے لیے قصاص (بدلے کے قانون) میں زندگی ہے‘‘ کے حوالے سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ قصاص کا نظام—یعنی قاتل کو سزائے موت دینا—بڑی حکمت پر مبنی ہے، کیونکہ یہ انسانی جان کے تحفظ اور بقا کو یقینی بناتا ہے۔ جب کوئی ممکنہ قاتل یہ جان لیتا ہے کہ اپنے فعل کے نتیجے میں اسے بھی موت کے گھاٹ اتار دیا جائے گا، تو وہ ایسا کرنے سے باز رہتا ہے؛ یوں قصاص جانوں کی حفاظت کا ذریعہ بنتا ہے۔ سابقہ کتبِ آسمانی میں کہا گیا تھا: ’’قتل، قتل کو روکنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔‘‘ تاہم، قرآنِ کریم میں اختیار کردہ اسلوب کہیں زیادہ فصیح، گہرا اور جامع ہے۔
{ ولكم في القصاص حياة } ابو العالیہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے قصاص کو زندگی کا ذریعہ قرار دیا ہے؛ کیونکہ کتنے ہی ایسے لوگ ہوتے ہیں جو قتل کا ارادہ تو رکھتے ہیں، مگر اس خوف سے رک جاتے ہیں کہ کہیں انہیں بھی قتل نہ کر دیا جائے؟
اسی طرح کی تشریحات مجاہد، سعید بن جبیر، ابو مالک، حسن بصری، قتادہ، ربیع بن انس اور مقاتل بن حیان سے بھی منقول ہیں۔ جہاں تک اس جملے کا تعلق ہے کہ
{ يا أولي الألباب لعلكم تتقون }
’’اے عقل والو! تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو،‘‘ تو اس میں ان لوگوں سے خطاب کیا گیا ہے جو عقل، بصیرت اور صحیح فہم و فراست سے نوازے گئے ہیں۔ انہیں ترغیب دی گئی ہے کہ وہ اپنے نفس پر قابو رکھیں اور ان کاموں سے باز رہیں جنہیں اللہ نے حرام قرار دیا ہے یا جو گناہ پر مبنی ہیں۔ ’’تقویٰ‘‘ ایک جامع اصطلاح ہے جس میں احکامِ الٰہی کی بجا آوری (اطاعت) اور ممنوعہ کاموں سے اجتناب، دونوں شامل ہیں۔
@WeyMahi007#اردو_زبان
🌷💕🎂🍫 Wish you a very very happy birthday 🎈
جنـــــــــــــم دن آپ کو بہت بہت مبــــــــــــارک ہو :::
❤🍁
سال بھر میں سب سے پیارا ھوتا ھے اک دن
سو دعائیں دے رھا دل آپ کو آج کے دن 😍🥰
آسمان کی بلندیوں پر نام ھو آپکا 😍
چاند سی دھرتی پہ مقام ھو آپکا😍
ھم تو رہتے ھیں چھوٹی سی دنیا میں😝
خدا کرے سارا جہاں ھو آپکا😍🥰
آئی وش یو🎁
ہیپی ہیپی برتھ ڈے🎉
ہیپی برتھ ڈے🎈🎈
ہیپی ہیپی برتھ ڈے ٹو یو 🥰… 🎶