قائد اعظم اور علامہ اقبال کے آپ قائل ہوں یا نہ ہوں ، انہیں پاکستان کی تاریخ سے حذف کرنے کا تصور ایسا ہے جیسے کوہ ہمالیہ اور کوہ قراقرم کو اپنی جگہ سے ہٹانے کا خواب دیکھا جائے۔ کچھ ہستیاں تاریخ کے دوام میں زندہ رہتی ہیں۔
عید مبارک، ماں شوکت خانم!
اللہ آپ کی قبر کو جنت کے باغوں میں بدل دے۔
آپ نے وہ فرزند جنا جس نے امت کو لا الہ الا اللہ کی حقیقت سمجھائی،
اور ہمیں نبی کریم ﷺ کے اسوہ پر چلنے کا حوصلہ دیا۔
ربِ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے۔
ایک معصوم پھول عمار عباد کو اس کے بابا سے جدا کر کے اذیت دینے اور پھر اپنی بدلے کی ��گ بجھانے کے لئے علاج سے محروم رکھ کر قتل کرنے پر #معافی_آپ_مانگیں
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
پاکستان عمران ریاض خان کے لیے اواز اٹھائیں ۔۔ان کا قصور یہ ہے کہ وہ ہم عوام کے لیے بولتے تھے ۔۔ورنہ ان کی زندگی میں اسائشوں کی کوئی کمی نہیں ہے ۔۔۔ان کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھیں
@MrsImranRiaz
#ImranRiazKhan#ReleaseImranRiazKhan
یہ جانتا ہے کہ سچ بولنا اس پر فرض ہے تو وہ پیچھے نہیں ہٹ رہا
تو آپ سب کیوں خاموش ہیں
آواز اٹھائیے تاکہ فیصلہ کرنے والوں کو احساس ہو کہ وہ غلط ہیں
#ReleaseImranRiazKhan
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B