لوگوں سے مانگنا چھوڑ دیں ، خود کو لوگوں سے بے نیاز کردیں ‼️ بلاشبہ ایسے شخص کیلئے رسول ﷺ نے جنت کی ضمانت دی ہے ✨ اپنی ہر امید ، یقین ، خواب ، خواہش ، ضرورت اللہ ہی سے وابستہ کریں 🫀✨
تیرا دامن ہو، میرا دِل ہو، یا پھر کوئی چـِـہرہ ہو
گـــــزرتا وقت چیزوں سے وفـــــاداری نہیں کرتا
مجھے حیرت ہے تو نے بھی میرا رستہ نہیں روکا
تجھے تو عِــــــلم تھا مـــــیں، اداکاری، نہیں کرتا
#رازٍ_محبت
الســــــــــــــــــــلام وعلیکم 🪵
صبح بخیـــــــــر پاکستان!!🇵🇰
معجزے کرنا میرے رب کا کام ہے وہ انسان کو وہاں سے عطا کرتا ہے جہاں انسان کی سوچ بھی نہیں ہوتی بس اس کی ذات پہ کامل یقین اور ایمان محکم ہی انسان کی کامیابی کا سفر ہے.!!🪵🌸
اسلام علیکم و رحمت اللہ برکاتہ
صبح بخیر
اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے
وہ جو رب دوعالم کا محبوب یگانہ ہے
اَللّ��هُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
❤️
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِیْمَ وَ عَلٰى آلِ إِبْرَاهِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
#سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب