اے میرے مالک!
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے ، توبہ کرنے ، نیک کام کرنے ، شکر ادا کرنے والوں اور ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
(آمین ثم آمین)
یہ پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں”»
ســــارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہـے۔“«
#۞بیشک۞ 😇
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
سورہ الکہف آیت نمبر 56
ترجمہ:
اور ہم پیغمبروں کو صرف اس لیے بھیجتے ہیں کہ وہ (مومنوں کو) خوشخبری دیں، اور (کافروں کو عذاب سے) متنبہ کریں۔ اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ باطل کا سہارا لے کر جھگڑا کرتے ہیں، تاکہ اس کے ذریعے حق کو ڈگمگا دیں،
++
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام
(﷽)
اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 11
وَ کَمۡ قَصَمۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ کَانَتۡ ظَالِمَۃً وَّ اَنۡشَاۡنَا
بَعۡدَہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ﴿۱۱﴾
1
استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@AFatima_2
﷽
9-اَلْعَزِيزُ - Al-Aziz_
غالب،زبردست، عزت والا
The Almighty, The
Invincible,The Honorable_
10- اَلْجَبَّارُ - Al-Jabbar
زبردستی ٹھیک کرنے والا، ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا، قوت والا
-The Compeller, The Restorer,The Mighty One_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
’’ترجمہ: یا اللہ! میں تیری پناہ پکڑتا ہوں فکر اور غم سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں کم ہمتی اور سستی سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں بزدلی اور بخل سے، اور میں تیری پناہ پکڑتا ہوں قرض کے غلبہ اور لوگوں کے ظلم و ستم سے۔‘‘🤲🤍💫🕋
My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My motivation Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ