پاکستان تحریک انصاف کا کارکن جس طرح اپنی حکومت کے چھوٹی چھوٹی کو پوائنٹ آؤٹ کرتا ہے یہ یورپ میں ہوتا ہے اور یہ شعور عمران خان نے ان کو دیا ہے🚨
عمران ریاض خان 🔥
کئی لوگ دبئی کی بارش کا کراچی سے موازنہ کر رہے ہیں اور کراچی اور سندھ حکومت پر ہونے والی تنقید کو بلاجواز قرار دے رہے ہیں۔ ایک تو UAE کا خطہ ہمیشہ سے خشک ہی رہا ہے اور اسے بارشوں کے نقطہ نظر سے ڈیزائن ہی نہیں کیا گیا۔ اب انکے سامنے کلائمیٹ چینج کی وجہ سے بالکل ایک نئی صورتحال پیدا ہوئی ہے انکا ٹریک ریکار ڈ بتاتا ہے کہ وہ اس سے بھی جلد نمٹ لیں گے۔ مگر کراچی میں نہ بارشیں نئی ہیں اور نہ نااہلی نئی ہے۔ قدرتی آفت کہیں بھی آ سکتی ہے مگر شہر میں کچرے کے ڈھیر ہوں یا نا��وں کی صفائی کا معاملہ ہو یا پھر تجاوزات کی بھرمار اور بغیر نقشوں کے قبضہ گروپوں کی کاروائیاں۔ دبئی ریکار ڈ بارشوں سے ڈوبا ہے جبکہ کراچی کو ہر سال ڈبویا جاتاہے۔
2 ماہ ہوگئے لیکن ایکس بند ہونے کا نوٹی فیکشن سامنے نہیں آسکا، اگر ایکس ہماری نیشنل سیکورٹی متاثر کررہی ہے تو حکومت پاکستان آفیشل ایکس اکاونٹ کیوں استعمال کر رہی ہے؟ ریما عمر
@reema_omer#ShehbazSharif
https://t.co/wK75U76Rkh
مفاہمت تب ہو گی جب آپ اپنا جُوتا ہمارے سر سے ہٹائیں گے آپ ہمیں ٹُھڈے ماریں اور بولیں چلو امن کرو ،امن ایسے نہیں ہوگا۔۔!!!
شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar
۳ چیزیں جو KP حکومت نے ابھی تک کروائی ہیں؛ عوام کیلئے صحت کارڈ کو بحال کیا، حالیہ بارشوں سے متاثر لوگوں کی مالی امداد کیلئے بروقت فنڈز جاری کیئے، ساڑھے ٨ لاکھ خاندانوں کو فی خاندان ۱۰ ہزار روپے رمضان پیکج دیا-
-ایم ای�� اے شاندانہ گلزار(@ShandanaGulzar )
#KPUpdates
ڈونلڈ لو کو امریکی سینیٹ میں طلب کرنا رجیم چینج آپریشن کی تصدیق ہے، حکومت سے مفاہمت کی 3 شرائط ہیں، فارم 47 والا الیکشن ریورس کریں، اصلی فارم 47 والوں کو اسمبلی میں لائیں، ہمارے بے گناہ لوگوں کو جیل سے نکالیں، سویلینز کا ملٹری ٹرائل بند کریں، شاندانہ گلزار
@ShandanaGulzar