کچھ ڈیڑھ سیانے لوگ فالو بیک لیتے ہیں پھر چپكے سے اَن فالو کر دیتے ہیں, ایسے لوگوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ كر اَن فالو کرنے میں جو مزہ ہے قسم سے سردیوں میں رضائی میں گھس كر چلغوزے كھانے میں بھی نہیں.😁😄🤣
( ایک خاموش میسج ان کے لئے جو خود کو مغل اعظم اور ھم كو اناركلی سمجھتے ہیں)
@Aadiiroy2 او بھائی صاحب یہ بلوچ بچھی اسلام آباد آئی تھی اپنے مسنگ انکل کے لیے لیکن اسلام آباد پولیس نے دیسمبر کے مہینے میں ان کے اوپر واٹر کینن استعمال کیا اور آنسو گیس سے استقبال کیا۔ جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے
@RShahzaddk شھزاد بہائی منافقت کی بھی حد ہوتی آپ یہ کہنا چارے کے بی ایل اے والے ان بلوچ خواتین کے ساتھ اسلام آباد میں گھوم پھر رہے ہیں آپ سے اتنی چیف ٹویٹ کی توقع نہیں تھی پروپیگنڈا کرو لیکن ڈھنگ سے تو کرو۔