پی ٹی آئی کا کرپٹ ٹولہ اب جنگلات بیچنے لگا ہے. خیبر پختونخوا میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے لیے ٹمبر مافیا کو خیبر پختونخوا سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے اور تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور صوبائی وزراء بھی شامل ہیں. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی ائی کے یوتھیوں نے تعلیم کے لیے مختص بجٹ بھی نہ چھوڑا۔
مردان تعلیمی بورڈ میں کاغذ خریداری کی مد میں چار کروڑ 87 لاکھ روپے کی کرپشن کی گئی۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کا محکمہ صحت میں کرپشن کا انوکھا کارنامہ! 🏥 دستاویزی ریکارڈ پر دستانوں کی مد میں 63.8 کروڑ روپے (638 ملین) کی خریداری دکھائی گئی، لیکن جب زمینی حقیقت دیکھی گئی تو ضلعی ہیلتھ افسران کے سٹورز سے وہ دستانے سرے سے غائب نکلے!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے دور میں صرف ایک سال کے اندر محکمہ تعلیم میں 92 کروڑ روپے کی کرپشن بے نقاب ہوئی ہے، جب شہرام ترکئی وزیرِ تعلیم کے منصب پر فائز تھے۔ صوبے کے مستقبل سے کھیلنے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے! #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
عوامی فنڈز کی لوٹ مار کی انتہا ہو گئی ہے؛ محکمہ صحت کے ریکارڈ میں کروڑوں روپے کے میڈیکل گلووز خریدے گئے مگر ڈی ایچ او سٹورز میں ان کا نام و نشان تک موجود نہیں! کاغذوں میں کروڑوں روپے کا صفایا کرنے والوں کا کڑا احتساب اب وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کا کرپٹ ٹولہ اب صوبے کے جنگلات بھی بیچنے پر اتر آیا تحقیقاتی رپورٹ نے پول کھول دیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے پیچھے ٹمبر مافیا کو پی ٹی آئی کے اپنے ایم این ایز اور صوبائی وزراء کی پشت پناہی حاصل ہے!
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی دور حکومت کے محکمہ تعلیم میں صرف ایک سال میں 92 کروڑ کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے اس عرصے کے دوران شہرام ترگئی صوبائی وزیر تعلیم تھے۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تبدیلی کے دعویداروں نے خیبر پختونخوا کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا! اسپورٹس پروجیکٹ میں 700 ملین، بری پور شاہراہ سکینڈل میں 160 کروڑ اور رمضان سپورٹ پروگرام میں 13 ارب روپے کی کرپشن کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے حالیہ دور اقتدار میں خیبر پختونخوا کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے. اسپورٹس پروجیکٹ میں 700 ملین، برائے پور شاہرہ کرائم اسکینڈل میں 160 کروڑ اور رمضان سپورٹ پروگرام 2026 میں 13 ارب روپے کی کرپشن کی گئی ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے اہم مقدمات اور مالی بے ضابطگیوں کی تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او چارسدہ اسکینڈل اور ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال میں 441 ملین کی کرپشن ہوئی ہے. 10 کرپٹ ہیلتھ افسران (DHOs) سے 17 کروڑ روپے رشوت لی گئی اور محکمہ تعلیم میں 149 کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
تعلیمی اداروں کے بجٹ کو بھی نہیں بخشا گیا؛ مردان تعلیمی بورڈ میں امتحانی کاپیوں اور کاغذ کی خریداری کے نام پر کروڑوں روپے کی خرد برد کی گئی ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
: یوتھیا سرکار نے خیبر پختونخوا کو کرپشن اور بری گورننس سے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے. آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں خیبر پختونخوا حکومت کی 3540 ارب روپے کی چوری بے نقاب ہوئی ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا سے کرپشن عروج پر. محکمہ ہاؤسنگ کے وزیر ڈاکٹر امجد علی کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے، جن پر دریائے کابل پر میگا سٹی پروجیکٹ میں اربوں روپے کا غبن اور 31 رشتہ داروں کے نام پر بے نامی جائیدادیں بنانے کا الزام ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
صرف ایک سال، اور محکمہ تعلیم میں 92 کروڑ روپے کی کرپشن! 📉 اس وقت کے وزیرِ تعلیم شہرام ترکئی کی زیرِ نگرانی ہونے والی اس بدترین لوٹ مار کے شواہد اب سب کے سامنے ہیں۔ عوام پوچھتی ہے کہ بچوں کے مستقبل کے فنڈز پر کیوں ہاتھ صاف کیا گیا؟
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور حکومت کے محکمہ تعلیم میں صرف ایک سال میں 92 کروڑ روپے کی کرپشن بے نقاب ہوئی ہے. اس عرصے کے دوران شہرام ترکئی صوبائی وزیرِ تعلیم تھے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کے تیرہ سالہ دور حکومت کو یہ تحائف دیے گئے کہ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے. 60 فیصد لوگ گیس کی سہولت سے اور 49 فیصد لوگ بجلی سے محروم ہیں. 45 فیصد لوگ صحت کی سہولتوں سے محروم ہیں اور صوبے کا قرض ریکارڈ سطح پر پہنچ کر 800 ارب روپے ہو گیا ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
یوتھیا سرکار کا محکمہ صحت میں کرپشن کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے. پختونخوا سرکار نے محکمہ صحت میں دستانوں کی مد میں 638 ملین روپے کی کرپشن کی ہے جبکہ یہ میڈیکل گلوز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے اسٹورز میں موجود ہی نہیں ہیں. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے. صوبائی حکومت 152 بلین روپے کی مالی بے ضابطگیوں میں ملوث نکلی ہے اور سیاسی تشہیر کے لیے اربوں روپے کے فنڈز فرضی ایڈورٹائزنگ کمپنیوں کو ٹرانسفر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. #پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
ماحولیات اور بلین ٹری کے نعرے لگانے والوں کا اصلی چہرہ اب سب کے سامنے آ چکا ہے۔ پی ٹی آئی کے وزراء اور اراکینِ اسمبلی خود ٹمبر مافیا کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے جنگلات کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار
محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں میڈیکل گلووز کی خریداری میں اربوں اور کروڑوں کا فراڈ پکڑا گیا ہے. کاغذات میں خریداری ظاہر کر کے کروڑوں روپے کے فنڈز ہڑپ کیے گئے ہیں.
#پی_ٹی_آئی_لوٹ_مار