صدرِ مملکت کے دستخط، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ!
صدر آصف علی زرداری خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق سمری پر دستخط کر رہے ہیں، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
سربراہ جے یو آئی(ف) اور چیرمین تحریک انصاف بھی ایمرجنسی پر راضی : ذرائع
ایک جماعت کو فیس سیونگ مل جائے گا ۔۔۔۔۔ اور ایک کچھ حصہ
باقی سب راضی ۔۔۔!
سیاسی حل
#pti#jui#molanafazalurrehman#kp#islamabad
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے نام پر مبینہ 35 ہزار روپے وصولی کا اسکینڈل، پرچی پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ایگزیکٹو سبطین رضا ورک کے دستخط بھی موجود، معاملہ کھلنے پر شعمون شاہ معطل، انکوائری شروع
https://t.co/vR3EuHSEEe
#ImranKhan#AdialaJail#BreakingNews#KayNewsUrdu
امریکا نے وینزویلن صدر کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا،ویسے سوال اہم یہ ہے کہ کیا کوئی ملک دوسرے ملک میں اہسی کاروائی کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے امریکہ نے کون سا پہلی بار یہ کیا ہے #Venezuela#NicolasMaduro
@BalochNadir5 شکر کریں نوٹس تو آ گیا… میں نے تو ایک سال بغیر کسی نوٹس کے ہی ایف آئی آرز جھیلی ہیں۔
بھائی تگڑے رہیں .... اللہ پاک آسانیاں کرے
ہم ہر قدم آپ کے ساتھ ہیں
مطلب پیسے سے مارخور کا بھی شکار ہو سکتا ہے
😶😷
او اچھا یہ مارخور وہ والے مارخور نہیں
سو سوری
میں پتا نہیں کیا سمجھ بیٹھا تھا
شرارت نامہ
#markhor#pakistan
پاکستان بار کونسل الیکشن / رزلٹ
عاصمہ جہانگیر گروپ کی 8 سیٹیوں پر کامیابی
اعظم نذیر تارڑ
احسن بھون
طاہر نصراللہ وڑائچ
پیر مسعود چشتی
حفیظ رحمان چوہدری
ثاقب اکرم گوندل
عامر سعید راں منتخب
سید قلب حسن
حامد خان گروپ صرف 3 سیٹیں جیتنے میں کامیاب
سلمان اکرم راجہ
مقصود بٹر
شفقت چوہان