An appeal to all prime time anchors. The future of our bestest and brightest is at stake. PMC is playing with the academic careers of more than 100,000 pre medical students through a questionable #MDCAT while making PKR 1.2 billion in the process. Media should support students.
پورے پاکستان کا مین سٹریم میڈیا ، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا چیخ چیخ کر یہ کہہ رہا ہے پاکستان میڈیکل کمی��ن ایک کرپٹ ارادہ ہے۔اس نے ہر حوالے سے بے ضابطگیاں کی ہیں۔لیکن ہماری بے حس حکومت اور اس کے بے حس وزیراعظم کے چپ رہنے وجہ سمجھ سے باہر ہے۔
#MdcatStudentsAtDChowk
بلوچستان ميں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلباء کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے۔عدالتی حکم پر طلباء کی رہائی ��وش آئند ہے لیکن حکومتی سلوک شرمناک ہے۔ توجہ سے انکی بات سنی اور سمجھی جائے اور انکا جائز حق انکو دیا جائے۔
پی ایم اے نے احتجاج کرنے والے طلبہ کی حمایت کر دی اور فوری طور پر موجودہ امتحانات منسوخ کرکے ایک ہی دن ایک ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔
#DharnaAgainstPMC
All those students who are protesting in Balochistan and are willing to come to islamabad whatsapp at 03338948484, I'll add you in a group. This is message from Sir Irfan, InshaAllah no one will dare to touch you in Islamabad and your voice will be heard ❤
#ProtestAgainstPMC
وزیر اعظم صاحب بڑی امید کے ساتھ آپ سے مطالںہ کیا کہ طلبہ کے مسائل کو حل کریں لیکن آپ بھی بے حس ہو چکے ہیں ۔اب ہم ڈی چوک پر آ رہے ہیں اپنا حق لینے جہاں پر آپ نے بھی دھرنا دیا۔
#وزیراعظم_نوٹس_لو
میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتا ہوں کہ دو لاکھ سٹوڈنٹس کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں اور پی ایم سی کی غلط پالیسیز کا نوٹس لیں
#وزیراعظم_نوٹس_لو