مولانا فضل الرحمن کے بیان کا سوگ پورا ہوگیا ہو تو آپکو بتانا تھا پنجاب حکومت دو ہزار سے زیادہ جوڈیشل افسران کو 80 سے 90 لاکھ والی گاڑی ڈھائی لاکھ میں دینے جا رہی ہے.
حکومت نے سوچا یہ لوگ سوگ منا رہے ہیں چلو پیچھے سے غریب افسران کو گاڑیاں دے دیتے ہیں بیچارے حقدار ہیں.
اب تو حکومت نے کھل کر لکھ دیا جس کا بل سات ہزار آئندہ اس کا بل چار ہزار اضافے سے گیارہ ہزار آئے گا اگر اس سے بچنا تو پہلے اپنی اہلیت ثابت کریں کہ آپ مستحق ہیں
نون لیگ کی موجودہ حکومت کو ڈبونے کے لئے صرف بجلی کے بل ہی کافی ہیں
پنجاب کے وزیراعلی ہوتے ہوئے مریم کو اس پر ایمرجنسی لگا دینی چاہیے سوچنا چاہیے کہ پنجاب میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کیوں ہو رہی ہیں ؟
سب کاموں سے اہم یہ کام کہ پنجاب میں لوگ غربت سے کیوں مر رہے وہ بھی اس دور میں ؟
لوگوں کی مزدوری مت چھینیں
ایک موضوع جس پر کافی دن سے لکھنا چاہ رہا تھا وہ یہ کہ پنجاب میں اب چھوٹی موٹی مزدوری کے پیچھے پڑ گئے ہیں کچھ بازار سجا دیے اب ان کا دل وہاں سے غریب مزدور بھگا دیں تاکہ یورپ سے آگے جیسا ماحول نظر آئے
پاکستان میں آدھی آبادی غریب ہے اب بارہ تیرہ کروڑ لوگ اگر غریب تو سب کے پاس سرمایہ نہی کاروبار کریں تو لوگ مزدوری کرتے ہیں اب پنڈی کے راجہ بازار کو لے لیں یہاں منڈی میں آپ کو ٹوکری اٹھانے والے بھی ملتے ہتھ ریڑھی والے بھی اگر آپ کبھی غلہ منڈی گے ہوں تو آپ کو وہاں عورتیں ملیں گی جب ٹرک ان لوڈ ہوتا تو جو اناج گر جاتا وہ اسے جھاڑوں سے اکھٹا کر کے تھیلے میں جمع کرتی ہیں ایک دفعہ ان سے سوال کیا تھا کہ اسے کیا کرتے تو وہ بتانے لگی کہ غریب بستیوں میں جا کر بیچ دیتی لوگ اس میں سے دالیں چاول الگ کر کے پکا لیتے ہیں یہ تب کی بات جب مہنگائی زیادہ نہی تھی میں نے چکن کی دوکان پر افغان بچوں کو جو کھال اتارتے وہ لے جاتے دیکھا پتہ چلا وہ پر پٹا کر کھال پکا لیتے ہیں قصہ مختصر غربت بہت لوگ پیٹ کا جہنم بھرنے کے لئے بہت کچھ کرتے کچرا تک چنتے ہیں ایسے لوگوں کی حالت اگر بہتر نہی کر سکتے تو کم از کم ان کے روزگار کے دشمن مت بنیں کیونکہ غریب کا ہر در بند کریں گے تو وہ زندگی پر موت کو ترجیح دے گا
رحم کریں ان مظلوموں پر
ہمارے بھائی کو بچا لو پلیز، ایک ہی بھائی ہے، ابو معذور ہیں، ڈاکٹروں کو سمجھ نہیں آ رہی
مریض لڑکے کو لاہور کے بڑے سپیشلسٹ کو دکھایا گیا، انہوں نے انتڑیوں کا مسئلہ بتایا سب ٹیسٹ کروائے اور دو مہینے بلا ناغہ میڈیسنز کھانے کو کہا اور مصنوعی آنتیں ڈلوانے سے بچنے کی امید دلائی
26 ہزار
एक युवक दुकान से कुछ लेकर आ रहा था,
तभी सड़क पर एक लड़की अचानक छत से गिरी, पहले तो डर गया
जब उसने देखा बच्ची है, उसे उठा कर तुरंत हॉस्पिटल भागा ,अपना सामानभी नहीं उठाया,
वह जानता था लड़की को अगर समय पर इलाज मिल जाए तो उसकी जिंदगी बच सकती है।
युवक की मानवता को सलाम।
امام جعفر صادق علیہ السلام نے ابنِ شبیب سے فرمایا:
"حسین علیہ السلام پر گریہ کرو، کیونکہ انہیں دریائے فرات کے کنارے، پردیس میں، تنہا اور مظلوم حالت میں، اس طرح ذبح کیا گیا جس طرح کسی بھیڑ کو ذبح کیا جاتا ہے۔"
مقتلِ صدوق، ص 181
#مظلومیتِ_حسینی
بیٹیوں کا باپ ہوں کسی کی بیٹی کے ساتھ یہ ظلم برداشت سے باہر ہے ظالم شوہر نے بچے سمیت بیوی ایسے جلا دی کہ غسل تک نہی دیا جا سکتا تھا
آپ سے کئی دفعہ کہا بیٹیوں کو پروفیشنل تعلیم دیں ان کو مالی خودمختار بنائیں شادی ضرور کریں مگر اسے کہیں ظلم برداشت نا کرے
پنجاب میں تعلیم کا بجٹ آٹھ سو ارب سے زیادہ ہے اور وزیر تعلیم کے نزدیک سرکاری سکول ٹھیکیدار کے آگے بیچنا تعلیمی مسائل کا حل ہے آپ پندرہ ہزار تنخواہ پر رو رہے یہ ایک بیوہ عورت کی داستان پڑھ لیں بیوہ عورت ٹیچر ہے معمولی تنخواہ ہے وہ بھی مہینوں سے نہی ملی اب فاقوں کی نوبت ہے
اب اس نے شکایت کی تو اس کو نکال دیں گے ٹیچر نہی ان کو غلام چاہیں
آواز اٹھائیں ورنہ نسلیں جاہل رہیں گی
ان پوسٹس کو شئیر کرنے کا رزلٹ دیکھئیے
ٹرین پہ ہر دوسرے دن بیٹی کو لیکر چلڈرن ہسپتال لاہور آنے اور ڈائیلسس کروا کے واپس جانے نذیر کی دس ہزار مدد والی پوسٹ اچھی شئیر ہوئی تو بیس ہزار مذید مدد پہنچ گئی
دس ہزار کسی نے ڈائریکٹ بھیجا اور دس ہزار رات بارہ بجے بلا کر اسکے حوالے کیا
دو فیمیلیز کو بیس ہزار مدد پہنچی👇
1؛ پوری کی پوری فیملی، گونگی بولی اور باپ اندھا بھی، ان سے زیادہ حقدار کون ہو گا؟
2؛ بیوہ عورت چار بچے، بڑا بیٹے کا سیدھا ہاتھ کٹا ہوا لیکن بہترین سٹوڈنٹ ہے