کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
@PMofAJK کیا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دہشت گرد تنظیم ہے؟
اگر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی واقعی دہشت گرد تنظیم ہوتی تو 4 اکتوبر کو حکومت پاکستان، حکومت آزاد جموں و کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان سہ فریقی معاہدہ کیوں طے پاتا ہے؟
@PTIofficial@SohailAfridiISF قیوم نیازی گروپ و نظریاتی گروپ نے ملیکر پاڑٹی فنڈز کھاے اور کرپشن کے الزامات ایک دوسرے پر ڈال کر کشمیری نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں
@PTIofficial@SohailAfridiISF تحریک انصاف آزاد کشمیر
دوغلے پن کا دوسرا بڑا نام قیوم نیازی گروپ و یا نظریاتی گروپ
دونوں کشمیری عوام کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں
اور مسلسل دھوکا دے رہے ہیں
کارکنان کو تقسیم کرکے اپنے مقاصد حاصل کیے جاتے رہے
عوامی ایکشن کمیٹی نے ان کو لوگوں ایکسپوز کر دیا ہے
@PTIAJK_Official قیوم نیازی گروپ و نظریاتی گروپ نے ملیکر پاڑٹی فنڈز کھاے اور کرپشن کے الزامات ایک دوسرے پر ڈال کر کشمیری نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں
@PTIAJK_Official تحریک انصاف آزاد کشمیر
دوغلے پن کا دوسرا بڑا نام قیوم نیازی گروپ و یا نظریاتی گروپ
دونوں کشمیری عوام کے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں
اور مسلسل دھوکا دے رہے ہیں
کارکنان کو تقسیم کرکے اپنے مقاصد حاصل کیے جاتے رہے
@HamidMirPAK سڑک کی لاگت 1کڑور 30۔لاکھ بتایی گی کام نامکمل ہے لیکن آپ نے جو بورڈ نصب پر افتتاح کیا وہ 1 کڑور پچاس لاکھ ہے
میں اگر اس دن ڈھک مجود ہوتا آپکو تفصیل سے آگاہ کرتا کہ کتنا فنڈز یہ لوگ لاے ہیں جسکی کوہی تفصیل سامنے نہیں آسکی
@HamidMirPAK حامد میر صاحب آپ کو اصل حقاہق سے لاعمل رکھا گیا یے یہ بدقسمتی علاقہ ہے یہ لوگ خود الیکشن لڑتے ہیں جب دیگر ایریا میں ہم نے 2 کڑور سے زاہد کہ لاگت سے سکول سڑکیں اور بجلی پانی کے کام کر لے تو اپنی سیاست بچانے کیلئے انھوں نے یہ کام شروع کیا گذشتہ 5 سال سے یہ لوگ ریکارڈ فنڈز لاے
@HamidMirPAK جس پروجیکٹ کی تختی پر 1کڑرو پچاس لاکھ درج ہے اسکی اصل تفصیل ان لوگو نے 1کڑور 30 لاکھ کی جاری کی کہی جگہ سے فنڈز مگر یہ تفصیل پبلک نہیں کرتے الٹا عوام سے مزید چندہ لیتے ہیں اور ہھر ہمارے ووٹ خراب کرتے ہیں ہم لوگ پانچ سال خود کرتے رہتے ہیں جسکے یہ خود ذمہ دار ہیں
@HamidMirPAK اگر یہ بات درست ہے تو 1 کڑور 5 لاکھ روپے فنڈز کی تفصیلات پبلک کی جاہیں تاکہ واقعی آپکی پوسٹ درست ثابت ہو سکے
حقاہق کچھ اور ہیں 2001 سے اب تک اس علاقے سے ووٹ لینے اور انکا تعلق خود ایک سیاسی جماعت سے ہے
جو مسلسل مسلم کانفرنس کی سولت کاری میں ایک اہم۔کردار ادا کرتی رہی ہے
@HamidMirPAK اس پروجیکٹ کی کہی کوہی شفافیت نہیں یہ پروجیکٹ 1کڑرو 30 لاکھ بتایا گیا اور تختی پچاس لاکھ کی لگاہی گی اب اسکی نالی شولڈر رہتے ہیں جبکہ نالی شولڈر کا اس تخمینہ میں شامل ہے اب تک کام کی تفصیلات جاری نہیں ہو سکی اس پروجیکٹ سے پہلے ہم نے 2 کڑور کے کام اپنی مدد کے تحت کیے ہیں
@HamidMirPAK حامد میر صاحب آپکی ڈھک تشریف آوری ما شکریہ
آپ ہمارے علاقے ڈھک دھیرکوٹ میں آے
یہ لوگ 2001 سے یہاں خود الیکشن لڑتے ہیں اور 3 امیدوار یہاں تنیوں ساتھ پولنگ اسٹیشن سے حصہ لیتے ہیں اور اپوزیشن کا ووٹ 40ہزار کے قریب لیکر عتیق صاحب کیلے راستہ دیتے ہیں پھر پانچ سال کام خود کرتے ہیں