“ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔۔۔”
لیکن ہم پاکستان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کو نہ صرف سڑکوں پر گھسیٹیں گے بلکہ اغوا، جبری گمشدگیاں، تشدد کے ساتھ ساتھ سیدھا گولیاں بھی ماریں گے۔۔۔
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVM) کا استعمال لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں پچھلے کئی سال سے جاری ہے
لیکن جب تحریک انصاف کی حکومت نے EVM کو جنرل الیکشن میں لانے کی بات کی تو نون لیگی وکلا تنظیموں نے نون لیگ کے اشارے پر سب سے ذیادہ مخالفت کی
ASP Sherbano's daring effort to save a woman from a lynchmob shows the importance of inducting qualified women within the state apparatus. Pakistan is doomed if we do not give exemplary punishments for false blasphemy charges that are ripping apart the fabric of our society.
لاہور میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون کے بدترین ہراسانی پر دکھ اور افسوس ہوا،اللہ کا شکر ہے خاتون پولیس آفیسر نے معاملہ حکمت اور بہادری سے سنبھالا۔
اس خاتون پولیس آفیسر کی جرات اور بہادری کو سلام۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
فیصلہ سننے کے بعد جب ہم باہر نکلے تو خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ اگر 8 کو میری قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔
پاکستانیوں خان صاحب کو آپ کے ووٹ کے لیے نکلنے کا انتظار ہے۔8 فروری جہاد ہے، آپ نے نکلنا ہے۔
"یہ ہے وہ اپنی تقدیر بدلنے کا، آپ نے اپنا اور اپنی آنے والی نسلوں کا سوچنا ہے کہ ہم نے کونسی قوم بننا ہے۔ قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان ایک بڑے خواب کا نام ہے۔" عمران خان
پہلی ویڈیو کیپٹن صفدر نے کیمرے کے سامنے پی ٹی ائی کے جھنڈے ہاتھ میں پکڑے بچے کو گلے لگایا
دوسری ویڈیو تھوڑی دیر بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے اسی بچے پر تشدد کیا