Jiyala of Pakistan people party 🇱🇾
Proud to Shaheed Muhtarma Banazir Butto🇱🇾 Chairman Bilawal Bhutto 🇱🇾
And Zufiqar Ali Bhutto 🇱🇾✌️
form Mirpurkhas city
جنید بلند کی زیرِ صدارت آصفہ بھٹو زرداری کرکٹ اکیڈمی کے حوالے سے میرپورخاص کے کرکٹ کلبز کے صدرو کا اجلاس۔ شرٹس تقسیم، نوجوان ٹیلنٹ کے فروغ کے عزم کا اظہار۔
میرپورخاص :- پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے (سندھ دھرتی ہماری ماں ہے ) کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ..!
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں گندم آبادگاروں کے لیے اضافی سبسڈی پیکیج منظور کیا گیا۔ 25 ایکڑ تک کے اہل آبادگاروں کے لیے سبسڈی 1,000 سے بڑھا کر 2,000 روپے فی من کردی گئی، جس سے تقریباً 5 لاکھ 50 ہزار آبادگار مستفید ہوں گے۔
#SindhCMHouse
Khi: Special Assistant to CM Sindh & Chairperson STEVTA Junaid Buland visited Govt Monotechnic Institute Federal GMI federal B Area to review DAE exams, inspecting transparency and measures to prevent cheating and malpractice. He directed strict compliance with exam rules.
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے لاڑکانہ جمیل احمد سومرو نے اپنے وعدے کے مطابق گورنمنٹ ووکیشنل فار گرلز لاڑکانہ کی طالبات کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے بس کی سہولت فراہم کردی۔
کراچی: سندھ اسمبلی نے STEVTA ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا۔ چیئرمین STEVTA و معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ جنید بلند کی کاوشوں سے اب سندھ میں نجی فنی و ووکیشنل اداروں کی رجسٹریشن و مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے گی، تاکہ نوجوانوں کو غیر قانونی اور غیر معیاری سرٹیفکیٹس سے محفوظ رکھا جا سکے۔
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یومِ پیدائش پر انہیں سرخ سلام۔ ان کی جمہوریت، انصاف، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد ہماری تاریخ کا اہم باب ہے۔ ان کی جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
Lahore: Chairperson STEVTA Junaid Buland visited COTHM Pakistan with the STEVTA delegation to strengthen collaboration in hospitality, tourism and skills development, advancing quality TVET and youth employment. #STEVTA#TVET
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے وعدے کو حقیقت بنایا جا سکے۔ #MirpurMainTeerChaleyGa
وزیرِ اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی چئیرمین اسٹیوٹا جنید بلند کا صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر پیغام ..!
سالارِ جمہوریت صدر پاکستان آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں :- جنید بلند
#HBDPresidentZardari
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Yeh sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka democratic mandate hai.
Lahore: Special Assistant to CM Sindh for STEVTA & Chairperson STEVTA Junaid Buland met PSDF CEO Ahmed Khan,Additional Secretary Skills Punjab Munawar Ali and senior officials to discuss collaboration in skills development,industry-led training and youth employment.#STEVTA#TVET
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت کی روشن آواز تھیں
“21 جون: ایک ایسی رہنما کی سالگرہ، جس نے جمہوریت کے لیے اپنی جان قربان کی۔”
“بینظیر بھٹو، حوصلے، جدوجہد اور امید کا نام۔”
“شہید بی بی کی جدوجہد آج بھی لاکھوں دلوں میں زندہ ہے
پاکستان پیپلز پارٹی ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، بھٹو شہید کے مشن اور عوامی خدمت کے تسلسل کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
— بی بی آصفہ بھٹو زرداری
#GBMainTeerChaleyGa