آج دنیابھرمیں یوم استاد منایاجارہاہے۔اس موقع پر اپنے تنظیمی اساتذہ کاشکریہ اداکرنا ضروری سمجھتا ہوں وہ اس لئے کہ آج معاشرے میں جو کردار یا جو اقدام ہے وہ سب ان اساتذہ کے مرہون منت ہے۔
#HappyTeachersDay2021
ایم ایس اوکےزیراہتمام!
سیرت سیدناعلی المرتضیٰؓ طلبہ سیمینار
21رمضان المبارک "بمطابق" 12اپریل2023|| بروزبدھ،سہ پہر3بجے
بمقام: رشیدبینکوئٹ ہال،فاروق اعظمؓ روڈ،شمس آباد راولپنڈی
اطلاعات ونشریات: ایم ایس او شمس آباد،راولپنڈی
#MSOpak#21Ramzan
کان رکھتا ہے تو دریا کی روانی پہ نہ جا
ہم نے دریاؤں کو چڑھ چڑھ کے اترتے دیکھاہے
موجوں سے کھیلنے والے یوں بھی اشارہ کرتے ہیں
طوفاں ہی ابھارا کرتےہیں طوفاں ہی ڈبویا کرتے ہیں
#گیلانی
رمضان المبارک میں عبادات کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے۔ فرض کا ثواب 70 گنا زیادہ ہو جاتا ہے۔ نفل کا ثواب فرض کے برابر کر دیا جاتا ہے۔ اس ماہ مبارک میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ اس ماہ کے آخری عشرے کا اعتکاف مسنون ہے۔
3/3
اس ماہ مبارک میں اللہ کی رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ آسمانوں کے دروازے بھی کھول دیئے جاتے ہیں اور ان سے انوار و برکات اور رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور سر��ش شیاطین قید کر دیئے جاتے ہیں۔
2/3
"رمضان المبارک کامہینہ کیسے گزاریں" (01)
------------------------------------
رمضان المبارک کا مہینہ بڑی برکتوں اور بڑی فضیلتوں کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں اللہ رب العزت کی طرف سے انسانوں کو خصوصی سہولیات ملتی ہیں اور اس کے خصوصی انعام دنیائے انسانیت پر ہوتے ہیں۔ 1/3
لمز یونیورسٹی میں بالی ووڈ ڈے کے نام پر بیہودگی اور شیطانیت کا بازار سجانا
قابل گرفت ہے سوچی سمجھی سازش کی بناء پر تعلیمی اداروں کو حرص و حوس کے مراکز بنایا جا رہا ہے HEC اور حکومت وقت اس حوالے سے کوئی ضابطہ اخلاق مرتب کرے تاکہ درسگاہوں کے تقدس کی پامالی کو روکا جا سکے
#LUMS
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع راولپنڈی کےلیے اعزاز :
"صوبہ پنجاب میں بہترین سیمینار کاایوارڈ ضلع راولپنڈی کے نام"
تمام سابقین،کارکنان،ذمہ داران،محبین،معاونین کو مبارکباد کےساتھ آپ سب کا شکریہ بھی اداکرتےہیں۔ 🌹
[ اطلاعات ونشریاتMSOضلع راولپنڈی ]
#PunjabiCultureDay
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع راولپنڈی کےلیے اعزاز :
"صوبہ پنجاب میں بہترین سیمینار کاایوارڈ ضلع راولپنڈی کے نام"
تمام سابقین،کارکنان،ذمہ داران،محبین،معاونین کو مبارکباد کےساتھ آپ سب کا شکریہ بھی اداکرتےہیں۔ 🌹
[ اطلاعات ونشریاتMSOضلع راولپنڈی ]
#PunjabiCultureDay