میرے پیارے میرے بھائی تمھاری شہادت ہم پر احسان ہیں
"شہید ہم سب سے زیادہ معزز ہیں... الحمدللہ، یہ پاکیزہ خون ہے، وہ دشمن کیساتھ مقابلہ میں شہید ہوئے، یہ مبارک عمل ہے،
اے مجاہدوں!
تم زمانے کے افق پر سورج اور چاند سے زیادہ روشن ہو، تم روئے زمین کی آبرو ہو، تم امت مسلمہ کے زندہ ہونے کی علامت ہو۔
کفار کی آنکھوں میں جو خوف نظر آتا ہیں وجہ تم ہی ہوں میرے محافظوں ہم تمہارے ساتھ ہیں
آج 30 مئی کا دن ہے، آج ہی کی تاریخ 30 مئی 1866ء کو ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کی بنیاد حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ نے رکھی تھی ، آج دارلعلوم دیوبند کو وجود میں آئے ڈیڑھ صدی (158 سال) سے زائد کا عرصہ مکمل ہو چکا ہے۔
اس مدرسے نے دنیا کو لاکھوں رجالِ کار دیئے ہیں، دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں دارلعلوم دیوبند کا فیض نہ پہنچا ہو۔ دارلعلوم دیوبند کو عصر حاضر میں ام المدارس بھی کہا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ اس فیض کو تاقیامت جاری و سا��ی رکھے۔ آمین
کمیل احمد معاویہ
میری خاک سے خوشبو وطن آئےگی
ہمارا خون ہے شامل
9 اس وطن کی مٹی میں
لفظ۔۔۔فوجی
تشریع۔۔وہ جو وطن کے عشق کی مٹی میں خود کو مٹی کر دے اور ماتھے پر حرف شکایت نہ ہو💔🇵🇰
بلوچستان ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سرتوئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ.
اعلی۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ اکبر
رام اللہ میں مجااھدین نے فلسطینی پرچم کے ساتھ دھماکہ خیز آلہ نصب کیا۔۔۔ ایک صیہونی آباد کار نے جب اس پرچم کو اکھاڑنے کی کوشش کی تو ایک دھماکے کیساتھ پھٹ گیا۔😎