السلام علیکم,
صبح بخیر,
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک پر کفر لوٹ گیا یعنی یا تو کہنے والا خود کافر ہوگیا یا وہ شخص جس کو اس نے کافر کہا ہے۔ (بخاری ومسلم)
اترے لحد میں شاہ کی بیمار کربلا
بولے پڑھوں میں کس طرح تلقین یا خدا
رخ کیسے سوئے کعبہ ہو زہراء کے چین کا
سر ہی نہیں رھا میرے بابا حسین کا
#تدفین_شہدائے_کربلا
امام سجاد صلواۃ اللّٰہ علیہ_✨
میرے بابا کا سینہ کچل کر انکی پشت سے لگ گیا تھا جب میں انکو دفن کرنے آیا تو انکے جسم کا ایک حصہ اٹھاتا تھا تو دوسرا حصہ گر جاتا تھا
ہائے مظلوم حسین ص_💔😥
#تدفین_شہدائے_کربلا
سلام نیزوں پہ اٹھائے جانے والے سروں پہ
سلام جسموں سے جدا کر دیئے جانے والے اعضاء پر
میرا سلام ہو آس مظلوم حسین صلوت پر کہ جس پر آسمان کے فرشتے بھی رو دیئے..💔😥
#تدفین_شہدائے_کربلا
@Amina_Nur_005 مولوی نہیں تھے عالم دین تھے۔اور رہی سچ اور جھوٹ کی بات تو آپ تحقیق کیجۓ گا کہ حضرت امیر معاویہ نے کیسے خلافت حاصل کی۔ آپ کو جواب مل جاۓ گا آپ کے سوال کا ۔
تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے امام حسین (ع) کو، ان کی اولادوں کو اور ان کے اصحاب کو قتل کیا. ان پر لعنت ہو جو اس قتل سے راضی رہے اور راضی ہیں.
اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہم السّلام
#شام_غریباں
@Amina_Nur_005 خلافت تھی حضرت علی علیہ السلام تک ۔ حضرت امیر معا ویہ نے تو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے قصا ص کا بہانہ بنا کر مولا علی علیہ السلا م کے خلاف بغاوت کی تھی ۔اور ان کی خلافت نہی ملوکیت تھی۔
آپ یو ٹیوب پر جا کر مولانا اسحاق کو سنے آپ کو تمام سوالو کے جواب مل جائے گے۔
لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا
تمام جسم نازنیں چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حسین ہے نبیﷺ کا نور عین ہے
#عاشوراء
میں نے یزید کو گالی دی ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔ ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔ چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔ میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا، یہ کیا مذاق اے؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں توں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکال، پھر تیرا ایمان مضبوط ہوگا۔
1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے ۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔
دور باطل میں حق پرستوں کی۔
بات رہتی ھے سر نہیں رہتے۔۔۔۔