پوری قوم اور تحریک انصاف ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ حکومت نے حملے کی مذمت تو کی لیکن حملہ کس نے کیا وہاں پر وہ خاموش ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب ممالک میں اگر مسئلہ ہوتا ہے تو پاکستان کو اس میں مصالحانہ کردار ادا کرنا چاہیے، علی محمد خان
Kapil Dev, Sunil Gavaskar among 14 former international cricket captains requesting Pakistan Govt for fair medical treatment, dignified detention conditions and fair trial for Imran Khan
These guys have shown how they may have been rivals on the field but will be friends forever
IMP: The list has no Pakistani name on it. Sad
اسد علی طور 🔥🔥
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے آج 4 دن بعد آرڈر کر ہی اور وہ آرڈر اسلیے نہیں کر رہے تھے کہ انکو بتایا نہیں گیا تھا آرڈر کیا کرنا ہے
عمران خان نے جیل میں ڈاکٹرز کو بولا ہے انکو موت کا ڈر نہیں ہے اللہ نے انکو کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کی اس بات سے انکے مخالفین بہت خوفزدہ ہیں خان کی ملاقاتیں کل ہی شروع ہو جائیں گی اگر وہ ٹویٹ نہ کرنے کی یقین دہانی کردیں۔ لیکن خان اتنے مضبوط اعصاب کا مالک اور نڈر ہے کہ اس جبر کے سسٹم کے خلاف جھکنے سے انکار کر رہا ہے اور ہر قسم کا ظلم برداشت کر رہا ہے۔ انکے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ یہ سسٹم مزید کیا کر لے گا ؟
#ComeToStreetsForKhan
پنجاب کی انفارمیشن منسٹر عظمیٰ بخاری ایک دفعہ پھر ڈس انفارمیشن منسٹر ثابت ہوئیں موصوفہ نےصحافی خرم اقبال کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ فیک ویڈیو پھیلانے کے جرم میں زیر حراست ہے حالانکہ اس نے کوئی فیک ویڈیو نہیں پھیلائی اسے پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا گیا https://t.co/CmuHOPuTb8
اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، ابھی گھر کی طرف جا رہا ہوں، جس جس نے میرے لئے آواز اٹھائی ان سب کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں، آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں، بہت شکریہ۔۔!! ❤️
Abhinandan got fantastic tea.Kulbhushan Jadhav met his family.Both were caught on Pakistani soil and were agents.
Yet Imran Khan, former PM and most popular leader, has reportedly lost sight in one eye in custody, and the state stays silent.Spies get dignity.
Leader gets neglect.This is condemnable in the strongest terms.A state that treats enemies better than its own has lost its moral compass. Imran Khan took oath under the constitution of Pakistan. My prayers for his speedy recovery.
Imran Khan in Jail is being tortured and whole Pakistan is silent due the fear of their Military and Ruling Party 🧐
"Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his right vision is now only 15% and that’s such a sad story."
جس ویڈیو کو فیک بتا کر صحافی @khurram143 کو اٹھایا گیا ہے ۔ وہ ویڈیو اصلی ہے اور اب بھی جیو اور مختلف چینلز کے یوٹیوب چینلز پر پڑی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ یعنی مریم بی بی کی زبان پھسل جائے اور اسکی کوئی صحافی خبر دے تو اسکو بھی اٹھا لیا جائے گا ۔ نئی ریڈ لائن ۔۔