ماوزرے تنگ کے انقلاب کے بعد تک چینی قوم ایک سست اور کاہل قوم تھی،اس نے ملک بھر کے حکماء کا اجلاس بلایا اور پھر ایک حکیم کے مشورے پر قوم کا "ٹھنڈہ" پانی پینا چھڑوا دیا۔ان کی جسم کی انرجی،سکن اور فٹنس آپ کے سامنے ہے۔
پاکستان میں جہاں بیکری کھلی ہوتی ہے وہاں ساتھ میڈیکل سٹور
(1/6)
کیا فیک نیوز بھی انتخابی دھاندلی نہیں؟
یہ صرف گزشتہ ایک ہفتے کے جعلی خبریں ہیں جو تحریک انصاف کے سرکاری ہینڈلز اور رہنماوں سے پھیلائیں گئ ہیں
1۔ مودی کا پاکستان کے متعلق بیان جو حقیقت میں 2019 میں دیا گیا۔
(چئیرمین تحریک انصاف نے تقریر میں استعمال کیا، تحریک انصاف آفیشل اکاونٹ نے ٹویٹ کیا)
2۔ رانا ثنا کا ہزاروں پھانسیوں کے متعلق جعلی ایڈٹ شدہ پیغام
(تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹ، پارٹی رہنماوں فرخ حبیب اور قاسم سوری کی جانب سے بھی جاری کیا گیا)
3۔ تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی تھی۔
(یہ جعلی بیان حماد اظہر، تحریک انصاف آفیشل اور عمر ایوب کی جانب سے شئیر ہوا)
4۔ ٹیوٹاانڈس پاکستان سے جا رہی ہے۔
(تحریک انصاف سے منسلک اکاونٹس سے شئیر کیا، مزمل اسلم نے بھی شئیر کیا)
5۔ عمران اسماعیل کی جعلی ویڈیو
(سلمان احمد سے شئیر کی گئی)
6۔ ایلون مسک عمران خان کے متعلق سپیس میں آیا جو حقیقت میں پیروڈی اکاونٹ تھا
(سلمان احمد سے شئیر کی گئی)
ہمارے معاشرے میں اکثر دھاندلی کا لفظ ذہن میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ، آر او، دھونس، الیکشن کمیشن، پرچیاں ذہن میں آتی ہیں لیکن موجودہ دور میں سب سے بڑی انتخابی دھاندلی فیک نیوز سے ہو رہی ہے اور تحریک انصاف اس میں سب سے آگے ہے۔
پاکستان میں تقریبا 6 سے 8 کروڑ لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی رکھتے ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے تحریک انصاف نے جعلی خبروں کا بازار گرم کیا ہے اور یہ لوگ جعلی خبر دینے کے بعد خاموشی سے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیتے ہیں اور کوئی وضاحت نہیں دیتے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی میڈیا اس دھاندلی کے خلاف بھی آواز بلند کرے اور تحریک انصاف کے سرکاری ہینڈلز سے ہر جعلی خبر نشر کرنے کے بعد اسی اکاونٹ سے معافی کا مطالبہ کیا جائے۔ ایسی جعلی خبریں دیکھ کر ہی عام لوگ بعد میں 9 مئی جیسے واقعات میں ملوث ہوتے ہیں۔
موجودہ عدالتی نظام لوگوں کو فوری انصاف کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، امن و امان کا قیام ریاستی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے، جرگوں کو قانونی حثییت دینے کے لیے قانون سازی کی جائے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق
@AK_Anwar_Khan ایک گدھے کے سامنے جو بھی ثبوت رکھ لیں جتنا کچھ بھی کھول کے رکھ دیا اس کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ اس نے اپنے مالک کے اشارے پر ہی چلنا ہے
موجودہ عدالتی نظام لوگوں کو فوری انصاف کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، امن و امان کا قیام ریاستی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے، جرگوں کو قانونی حثییت دینے کے لیے قانون سازی کی جائے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق
چئیرمین سینٹ کی مراعات کا بل پاس
تاحیات 12 ملازمین،6 گارڈ اور VIP سیکیورٹی،اہلخانہ اندرون و بیرون ملک مفت ھوائی سفر اور سالانہ 80 لاکھ کی گرانٹ سمیت بیشمار مراعات کا حقدار ھوگا.
*بریکنگ نیوز*
پرویز خٹک کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کیخلاف جماعتی سطح پر کارروائی کا آغاز کردیا
مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری
پرویز خٹک سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا گیا
جواب تسلّی بخش نہ ہونے یا اظہارِ وجوہ کے نوٹس کے جواب سے گریز پر کارروائی آگے بڑھانے کی تنبیہ
جماعت کے علم میں آیا ہے کہ آپ اراکین سے روابط قائم کرکے انہیں جماعت سے علیحدگی اختیار کرنے پر اکسا رہے ہیں، نوٹس
پرویز خٹک 7 یوم میں اس تاثر کے حوالے سے اپنا مفصل جواب داخل کریں، نوٹس
بلوچستان حکومت کےوزیرخزانہ کہہ رہےہیں کہ سمگلنگ ہماراحق ہےاور اسے نہیں روکنا چاہئے۔ یہی وجہ ہےکہ ایران اورافغانستان سےسمگلنگ عروج پرہےجونیچےسےبہت اوپرتک جاتا ہے۔سوال یہ ہےکہ جب حکومت کایہ موقف ہےتوپھرافغانستان اور ایران بارڈرسےکسٹم او دیگر متعلقہ محکموں کے اہلکاروں کو بلالیں۔
کیا اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کی وجہ سے پاکستان پیسے بھیجتے ہیں؟
پاکستان میں اکثر یہ جھوٹ دہرایا جاتا ہے کہ اوورسیز پاکستانی صرف عمران خان کی وجہ سے پیسے بھیجتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں اوورسیز سے سب سے زیادہ پیسہ تب آیا جب عمران حکومت گئی؟
جی ہاں، اپریل 2022 کو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ 3.12 ارب ڈالر اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان بھیجے۔
ثبوت ساتھ جوڑ رہا ہوں جیسے ہمیشہ جوڑتا ہوں، صبر
https://t.co/WpnVZECKjq
گزشتہ سال اپریل میں جب تحریک انصاف کی حکومت گئی اور سوشل میڈیا پر بدترین جعلی پراپیگینڈا کیا گیا پھر بھی اوورسیز پاکستانیوں نے سب سے زیادہ پیسہ بھیجا اور حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
لیکن پھر پیسے اب کیوں کم آ رہے ہیں؟
گزشتہ ڈیڑھ سال سے تحریک انصاف نے یہ کارنامے کئے،
آئی ایم ایف ڈیل خراب کیں،
جھوٹا بیانیہ بنایا کہ ملک ڈیفالٹ ہوگا،
جھوٹ پھیلایا کہ پاکستان سری لنکا بنے گا،
بار بار معیشت کے متعلق منفی خبریں پھیلائیں،
ملک کو بار بار بند کیا،
بدترین انتشار والی سیاست کی،
لوگوں کو فوج سے لڑایا،
اب مجھے بتائیں کہ کوئی اوورسیز ان حالات میں کیسے پاکستان میں پیسے انویسٹ کرے گا؟ وہ اپنے گھر والوں کو پیسے تو بھیج دے گا لیکن جب اسکو پتہ لگے گا کہ یہ ملک بار بار بند ہوجاتا ہے اور خانہ جنگی کی کوشش ہوچکی ہے تو وہ کبھی مزید پیسے نہیں بھیجے۔
اوورسیز انویسٹمنٹ کا سیاست کی بجائے تحریک انصاف کی بدترین انتشار پسندی سے تعلق ہے، نہیں تو اپریل 2022 میں پاکستان میں تاریخ کی سب سے زیادہ ترسیلات زر نا ہوتیں۔
خود احتسابی کے عمل کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ ميں نے نامناسب اور غیرپیشہ ورانہ پولیس رویوں کی شکایات کے لیے واٹس ایپ کمپلینٹ سروس کا آغاز کيا ہے۔ اسلام آباد پولیس موبائل پٹرولنگ، ایگل اسکواڈ اور ناکہ جات پر موجود افسران و اہلکاروں کی طرف سے ناروا سلوک، نکاح نامہ طلب کرنا، غیر ضروری کاغذات کی چیکنگ کے بہانے ہراسگی اور رشوت طلب کرنے کی شکایات کی صورت میں شہری اپنی شکایت کی تفصیل بمعہ پولیس افسران و ملازمان کی تصاویر اور لو کیشن ڈی آئی جی آ پریشنزاسلام آباد سید شہزاد ندیم بخاری يعنی ميرے واٹس ایپ نمبر03300260022 پر بھیج سکتے ہیں۔