گھر سبھی کے جلیں گے، ہوا کسی کی نہیں...
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف ظلم و ستم میں یہ سہولت کار رہے۔ انہیں کیا لگا تھا کہ بات پی ٹی آئی پر ختم ہو جائے گی؟ نہیں اونٹ اب پوری طرح سے خیمے کے اندر آ چکا ہے اور جو اونٹ کو خیمے میں لائے تھے اب انہی کا خیمے سے باہر ہونے کا وقت آن پڑا ہے۔
بات مولانا پر رکے گی نہیں، پیپلز پارٹی اور خون لیگ سب کا نمبر آئے گا۔ عمران خان کے ساتھ تو عوامی ہمدردی تھی، ان بدبختوں کا ساتھ تو ان کے اپنے خون کے رشتے بھی نہیں دیں گے۔
پاپ کارن لیں اور تماشہ دیکھیں۔ کسی منافق کے ساتھ ہمدردی دکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
بریکنگ 🚨CIA کے سابقہ آفیسر نے انکشاف کیا کہ اسرائیل واحد ملک ہے جس نے حال ہی میں گرجا گھروں اور عبادت گاہوں دونوں پر بمباری کی ہے لیکن وہ مسلمانوں کو "دہشت گرد" کہتا رہتا ہے۔
جس جگہ AAPNA نے کنونشن کیا ہمیں وہاں اکٹھا ہونے کی اجازت نہیں دی گئی اپنا نے قومی ہیرو عمران خان کا چہرہ بلر کر کے اپنا ہی ن��صان کیا ہے آج اپنا کا ہر جگہ مذاق اڑ رہا ہے ۔
قاسم سوری کا اورلینڈو فلوریڈا میں تقریب سے خطاب
اگر کسی کو یہ خیال گزرتا ہے کہ جیلے کاٹنا آسان ہے تو اپنی ماؤں بہنوں کو بھی قید خانے میں بھیج دیں اور دیکھیں کہ اس حالات میں جب ایک چکی کے اندر لوڈ شیٹنگ ہوتی ہے تو وہ چکی کس طرح جہنم زار بن جاتی ہے
فلک جاوید خان کی
عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
ہمارا تعلق ایک مذہبی
گھرانے سے ہے، (اسحاق ڈار)
امام مسجد کا جمعہ سے ٹھیک ایک دن پہلے مسجد کی انتظامیہ سے کسی بات پر اختلاف ہو گیا۔ اختلاف بڑھا تو مسجد اِنتظامیہ نے مولوی کو نکال باہر کیا۔ پِھر انتظامیہ کو خیال آیا کہ اب خطبہ کون دے گا، جُمعہ کون پڑھائے گا۔ انتظامیہ نے ادھر اُدھر نظر دوڑائی تو ایک داڑھی والا قُلفی فروش نظر ��یا۔ قلفی فروش سیانا دکھتا تھا، شلوار بھی ٹخنوں سے اوپر باندھتا تھا۔ سو انتظامیہ نے اس کو پکڑ کر منبر پر بیٹھا دیا۔ قلفی فروش نے خطبہ دیا:
“ لوگو! نماز پڑھو، اچھے اعمال کرو، زکوٰۃ دو تو جنت میں جاؤ گے۔ وہاں حوریں ملیں گی۔ دودھ ورگیاں ، کھوئے والیاں، ملائی والیاں ۔۔۔ “ 😂😎
یہ حرامی ساقہ لُٹیرا وہی قلفی فروش ہے 🙆🏻♂️
LOL
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
یہ کہتے ہیں ہم نے مشرف کو للکارا، اس کو للکارا اس کو للکارا
اب باقیوں کو چھوڑو صرف فیصل واڈا کو ہی للکار کر دکھا دو
علی امتیاز وڑائچ نے اردلیوں کی دم ہو پاؤں رکھ دیا 🔥🔥
ایئر پورٹ پر اوور سیز پاکستانی سے نامناسب رویہ اور رشوت کا مطالبہ
میرا نام محمد ارشد ہے اور میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقی�� ہوں۔ میں 11 مئی 2026 کو فلائٹ PK-750 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ میری واپسی کی فلائٹ PK-749 مورخہ 21 جون 2026 کو تھی۔
میں تقریباً 9:00 بجے ایئرپورٹ پہنچا۔ اندر داخل ہوتے ہی میری ملاقات ایک افسر جناب ارشد خالد سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں لیٹ ہو چکا ہوں اور مجھ سے انتہائی غیر مہذب اور نامناسب انداز میں بات کی۔( جیسا کہ تصویر میں بھی ان کا انداز دیکھا جا سکتا ہے) حالانکہ میرے پہنچنے کے بعد بھی کئی دوسرے مسافروں کی بورڈنگ جاری تھی اور وہ میرے بعد ایئرپورٹ میں داخل ہوئے تھے۔
میں نے مؤدبانہ طور پر انہیں بتایا کہ میری فلائٹ کا مقررہ وقت 11:45 بجے تھا اور اس وقت صرف 9:00 بجے تھے۔ بظاہ�� فلائٹ کے وقت میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی تھی، لیکن مجھے اس تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
اس کے باوجود جناب ارشد خالد بار بار یہ کہتے رہے کہ میں لیٹ ہوں اور مجھے فلائٹ میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن پھر 20 ہزار مانگ لیئے جس پر جب میں نے رقم دینے سے انکار کیا تو انہوں نے مجھے بورڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ 20 ہزار کے بغیر سوچنا بھی مت
میں نے کئی منٹ تک انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور میں سفر نہ کر سکا، میرا ٹکٹ ضائع ہو گیا، اور مجھے پورے دن شدید ذہنی اذیت، پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں اور میرے پاس تمام ضروری سفری دستاویزات موجود ہیں۔ ایک فرد کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے مجھے مالی نقصان اور شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات اور انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوور سیز پاکستانی
محمد ارشد
ٹکٹ نمبر: 2142431511028
پاکپتن میں بہشتی دروازے سے گزر کر جنت میں داخلے کے لیے چھ کلومیٹر لمبی قطار لگی ہوئی ہے
اور عمران خان اس جاہل اور بزدل قوم کی خاطر موت کی چکی میں قربانیاں دے رہے ہیں 💔