Why are we not naming the bastard Judge and his Wife who did this to a little girl?
First, we need to break their legs and secondly, we should ban employing any girls under the age of 18 as housemaids.
#JusticeForRizwana
ریٹائرمنٹ کے بعد ملازمت پر پینشن رکنا صرف 20 گریڈ سے اوپر ہونا چاھئیے۔ پینشن آپکی بعد از ریٹائرمنٹ تمام ضروریات پوری نہیں کر سکتی ہے امیر کی تنخواہیں لاکھوں میں، انکا بجلی کا بل، گھر، کار، پیٹرول، گیس، بچوں کی فیس، باقی سہولتیں یہ بوج نہیں ہےاس غریب ملک پر ؟
#CurrupGov