جب بغیر الیکشن لڑے ،، بغیر کوئی کارنامہ انجام دئیے ۔۔ صرف پولیٹیکل بیک راونڈ کی وجہ سے محترمہ شزا فاطمہ جیسے لوگوں کو آئی ٹی منسڑی جیسے بڑے عہدے پلیٹ میں رکھ کر دے دئیے جائیں ۔
تو ایسے میں ملک کے پڑھے لکھے قابل نوجوان ملک چھوڑ کے نہ جائیں تو کیا کریں ؟؟
وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا
مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور وہی منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
عوام کی کھال اتارنی ہے بس ،، چاہے جنگ سے پہلے ہو یا بعد میں ۔
اکنامک سروے جسے حکومت نے آج شائع کیا اسے لازمی لازمی پڑھیں تاکہ پتہ چلے ان حکمرانوں کی کارکردگی کیا ہے
اکنامک سروے میں لکھا کہ اب پاکستان میں لوگ خوراک کم استعمال کر رہے وہ پیسے تو زیادہ لگاتے مگر انکو خوراک مہنگائی کی وجہ سے کم ملتی ہے گندم ، آٹا ، چاول ، دودھ اور گوشت کم استعمال کر رہے ہیں دالیں، آلو، پیاز، چینی، چائے وغیرہ میں بھی کمی آئی ہے
بہت بڑی تعداد میں بچے خوراک نا ملنے پر بڑھوتری کی کمی کا شکار ہیں
سوچیں عوام کے پیسے سے الیٹ عیاشی کرتی اور لوگ غریب ہو رہے فاقے کر رہے ہیں
پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی
یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی
ثروت ولیم
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف اپنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
یہ تصویر میں نظر آنے والا شخص پاکستان کے وزیراعظم سے بھی زیادہ طاقتور ہے یہ سینکڑوں جوا کھیلنے والی ایپس کو پرموٹ کر رہا ہزاروں گھروں کو اجاڑ چکا ۔۔۔ مگر اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی یہ کھلم کھلا بدمعاشی سے جوئے کو پھیلا رہا ۔۔۔۔
نواز شریف صاحب کے ساتھ سب سے بڑی زیادتی ان کے بھائی نے کی ان کی حکومتی کارکردگی نے کی ہے اور گلگت بلتستان میں میاں صاحب عرفان صدیقی صاحب کی لکھی پرانی تقاریر کر رہے ہیں جو زمینی حقائق سے بالکل اس وقت کٹی ہوئی ہیں
مجھے کیوں نکال گیا والا سوال اب اہم نہی رہا جنہوں نے نکالا تھا آنہوں نے چار سال سے شہباز شریف کو مکمل اقتدار اور سپورٹ دے رکھی ہے پنجاب بھی مریم نواز کے پاس وہ مکمل سیاہ سفید کی مالک ہے
سوال اب یہ کہ نون لیگ کو تو اقتدار واپس مل گیا مگر عوام کو کیا ملا ہے ؟ ان کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے ؟ ان کی زندگی کیوں مہنگائی کے جہنم میں جلا دی ہے؟
الیٹ کا جیٹ فیول 283 روپے لیٹر ہے عام لوگوں کا پیٹرول 382 روپے لیٹر ہے
اللہ میاں یہ کیسا پاکستان ہے جہاں اس قدر طبقاتی عدم انصاف ہے ؟
اس پر شہباز شریف کا دعویٰ کہ عام کو رلیف دیں گے
شہباز شریف کی مافیا نما حکومت نے آٹے میں نمک کے برابر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔
باوجود اس کے کہ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی پر مشتمل بے حس حکومت کو عوام کی مشکلات سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن پھر بھی عوام کا مطالبہ کے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 250 روپے فی لٹر تک لائی جائیں اور بجلی کی قیمتیں 50 فیصد کم کی جائیں۔۔۔
مجھے کوٹلی کھوکھراں سے صفدر اور سکو نے گھر بلا کر جوس میں زہر ملا کر پلایا، وزیراعلی صاحبہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، تحقیقات کرائیں اور ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دلوائیں، حکیم بابر کی التجاء
گذشتہ دو تین ماہ میں جتنی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی گئی ہے ، ناجائز لیوی ختم کر کے پٹرول فی لیٹر 260 - 250 روپے پر لاؤ ، جعلی حاتم طائی بننے کی کوشش مت کرو، عوام یہ سب ہیرا پھیری خوب جانتی ہے !
جب ایران جنگ شروع ہوئی تو پیٹرول 266کے آس پاس تھا کل قیمت کم کرنے کے بعد بھی پیٹرول کی قیمت 382روپے ہے مطلب ابھی بھی پیٹرول 116 روپے مہنگا ہے ایک لیٹر پر 116 روپے بہت زیادہ ہوتے ہیں اور اس لیے اکثریت 22روپے کمی سے مطمعین نہی ہے
یہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکہ ہے (بظاہر) اور یہ ان کا صدر کی دوڑ میں وزیرخارجہ ہے۔
اسے واپس جانے کے لیے سب انسپکڑ سے سلام دے کر واپس بھیجا جا رہا ہے، نہ کوئی آرمی چیف، نہ کوئی وزیردفاع، وزیرخارجہ،وزیراعظم، نہ مشیر نہ چمچے۔۔۔۔
550 ارب کی مفت بجلی
220 ارب کا مفت پٹرول
90 ہزار سرکاری گاڑیاں
وزیراعظم اور وزیراعلی کے اربوں کے جہاز
فوجیوں اور بیوروکریسی کے بڑے بڑے اخراجات تنخواہیں
اور عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئی.
پھر بھی ظالم حکمران کہتے ہیں ٹیکس نہیں آتا
25کروڑ کے گھروں میں آگ لگے گی تو پتہ چلے گا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے، حکومت کو فوری طور پر قیمتیں کم کرکے پاکستانیوں کی اذیت اور تکلیف میں تھوڑی کمی کرنی چاہیے۔اگر عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوئی ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں کمی کی جارہی؟
🚨پاکستان کو لوٹنے کی داستان ، ہر طرف پھیلائیں
آپ ابھی تک پاکستان کویت انویسٹمینٹ والے کی ڈیڑھ کروڑ رو رہے آئیں مزید لوٹ مار بھی دیکھ لیں
پاک اُمان انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 1 کروڑ 28 لاکھ 84 ہزار روپے تنخواہ لیتا ہے
پاک ایران انویسٹمنٹ کمپنی والا ماہانہ تنخواہ: 97 لاکھ 16 ہزار روپے لیتا ہے
پاک لیبیا ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ والے کی تنخواہ 88 لاکھ ہے
جبکہ ملک میں انویسٹمینٹ کتنی آ رہی یہ آپ خود چیک کر لیں الٹا یہاں سے بھی سرمایہ کار بھاگ رہے ہیں
I’ve never seen living children hurt or tortured to this extent except by the hands of israel.
May God destroy that entire nation’s army. https://t.co/c9ztgpysrO