ہندوستان❌ ریپستان✅
دنیا کو بھارت کا یہ روپ فرض سمجھ کر دکھائیں👇
بھارت میں جنسی درندوں کا سرعام خاتون کا گینگ ر*پ!
بیہار میں کئی مردوں نے ملکر ایک خاتون کے جسم کو سڑک پر کتوں کی طرح نوچا اور اس سے زیادتی کی بھارت میں عورتیں بالکل بھی محفوظ نہیں💔
ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔
الٹا اس کو انصاف یا تحفظ ملنے کی بجائے آج اس لڑکی کو باپ سمیت گول/ی/ وں سے چھ/ لنی کر کے ,,انصاف دے دیا گیا 💔🥹
کیا مافیا گروپس ریاست سے زیادہ طاقتور ہے ؟
خدارا اس خاندان کیلئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🥹
سوشل میڈیا زرائع
آج تک کی تاریخ میں سب سے زیادہ 31 لاکھ لوگ مسجد الحرام میں ظہر کے وقت داخل ہوئے اور فجر تک عبادت میں مصروف رہے ۔ یہ ایک وقت میں لوگوں کی سب سے زیادہ تعداد رہی ہے