جب عورت کسی مرد کے قریب ہونا چاہتی ہے اور اسکی محبت پانے کیلئے بے قرار ہوتی ہے تو وہ اسکے سامنے یوں ہوتی ہے جیسے کھلتا ہوا پھول سورج کی روشنی میں موجیں مارتا ہوا اپنی پنکھیاں بکھیر رہا ہوتا ہے ، جہاں سورج رخ کرتا ہے پھول بھی اسی
جانب رخ موڑ لیتا ہے۔
#AdultSocial
جب عورت کسی مرد کے قریب ہونا چاہتی ہے اور اسکی محبت پانے کیلئے بے قرار ہوتی ہے تو وہ اسکے سامنے یوں ہوتی ہے جیسے کھلتا ہوا پھول سورج کی روشنی میں موجیں مارتا ہوا اپنی پنکھیاں بکھیر رہا ہوتا ہے ، جہاں سورج رخ کرتا ہے پھول بھی اسی
جانب رخ موڑ لیتا ہے۔
#AdultSocial
مرے ڈرائنگ روم کی دیوار پر لٹکی ہوئی
اک پینٹنگ جس میں
اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہوئی
اک ماں ہے!
اور اُس کے چہرے پر بکھرے ہوئے
انگنت ممتا کے رنگوں کو
دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسےدُنیا
اُس کے بچے
اوراُس کی ممتا میں سِمٹ آئی ہو
اور جب میرے دوست و احباب کبھی
میری بنائی ہوئی اس پینٹنگ کو دیکھتے ہیں
تو کوئی شاہکار تصور کرتا ہے اسے
تو کُچھ اسے آرٹ کا فن پارہ قرار دیتے ہیں
اور میں جانتا ہوں
آرٹ کے نام پر داد دیتے ہوئے ان لوگوں میں سے
کس کی نظریں آرٹ پر ہیں
اور کس کی نگاہ ٹکی ہے جسم کے برہنہ حصے پر!
اپنی شرافت کے پائجاموں میں گُھسے یہ شُرفأ
اپنی ’تسکینِ‘ نظر کی خاطر
بدنام گلیوں میں جانے سے کہیں بہتر
آرٹ گیلریز میں پھرنے کو ترجیح دیتے ہیں
انھیں خبر ہے کہ آرٹ کے نام پر اگر
یہ کسی تصویر کو گھنٹوں دیکھیں
یا اپنے بے باک لفظوں میں
اس کے کسی بھی حصّے کی تعریف کریں
ان کی شرافت پر کوئی اُنگلی نہیں اُٹھنے والی!
اور جب ایسی ہی نظریں
اپنی اس تخلیق پر پڑتے ہوئے دیکھتا ہوں تو
اُس دن کا ہر منظر میری آنکھوں میں
لہرا جاتا ہے
جس روز اپنے تسکینِ فن کی خاطر میں نے
اک ’ماں‘اور اُس کی ’ممتا‘سے تجارت کی تھی!
اپنے بچے کو دودھ پلانے کی خاطر
#itvnews #NewJeans_is_Everywhere