1st may Happy labour day
ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں مزدور ہوں میں
اور ملبوس بھی کہتا ہے مجبور ہوں میں
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزق حلال
اپنے اس وصف قلندر پہ تو مغرور ہوں میں
During his speech at the White House, John F. Kennedy said to Bhutto, You don't know that you're standing in the greatest building in America.
Zulfiqar Ali Bhutto replied with a smile, Unfortunately, you don't know that the greatest building in America is beneath my f e e t.
ZA
سانگھڑ:- پ پ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات،رکن قومی اسیمبلی ادی شازیہ مری کچھ ہی دیر میں سانگھڑ میں سندہ حکومت کے پروگرام سندہ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت رکھی گئی تقریب میں مھمان خصوصی کے طور پر شرکت کرینگے جس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 6666 مستحقین میں تقسیم کریں گی
🇱🇾❤️
چیلنجز سے نمٹ رہے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری
فرانس اے آئی کانفرنس میں اے آئی ، ٹیکنالوجی پر بات کی،بلاول بھٹو زرداری
ہم نوجوان، معیشت کو آئی ٹی کے دور کیلئے تیارنہیں کررہے،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کی فوج اور پارلیمنٹ پاکستان کی ہے ،بلاول بھٹو#BilawalBhuttoZardari #IT زرداری
سانگھڑ چوٹیاریوں گوٹھ جانی جونیجو
پی پی پی MNA ادی @ShaziaAttaMarri صاحبہ نے گوٹھ جانی جونیجو پہنچ کر چوٹیاریوں واقع میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور زخمیوں کی عیادت بھی کی ہر ممکن مدد کی یقین دھانی
In my father’s previous presidential term (2008-2013) he made almost a dozen official visits to China & signed the MOU of China Pakistan Economic Corridor in 2013. Today his first official trip as President of Pakistan again is China 🙌🙏
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، جہاں چین کے وزیر خزانہ لان فوان اور دونوں ممالک کے اعلیٰ سفارت کاروں نے ان کا استقبال کیا۔
@AAliZardari#PAkChina
چونکہ پنجاب ہی پاکستان ہے اس لیئے یہ واقعی پاکستان کا پہلا آٹزم سینٹر ہے ورنہ سندھ میں تو کراچی حیدر آباد سمیت مختلف شہروں میں پچھلے کئی سالوں سے سرکاری سرپرستی میں آٹزم سینٹر کام کر رہے ہیں
ایسی جھوٹی خبر پھیلانے جیو پر پیکا ایکٹ نافذ ہو سکتا ہے کہ نہیں ؟
@geonews_urdu
Happy Birthday to Pakistan’s First Lady, MNA @AseefaBZ! May you keep inspiring generations to come with your dedication and resilience. We are so proud of you Bibi.