Reminder for the upcoming Space Session with Vice Chairman Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) on April 27th at 10pm! #MarchAgainstImportedGovt https://t.co/cVhzE5SYNY

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
توہین عدالت کے قانون کی طرز پر توہین عدل کا قانون بنایا جائے جس کا اطلاق عدلیہ پر ہو اور اس کی سزا موت سے کم نہ ہو، اور کسی بھی سائل کی درخواست پر یہ قانون لاگو ہو۔
ایک دن دو کیسز کی سماعت ہوئ ایک کیس میں 40 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے ملزمان پر فرد جرم عائد ہونی تھی دوسرے میں اسی مجرم نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کا حلف لینا ہے عدالت کیا کرتی ہے فرد جرم کے کیس میں تاریخ دے دی جاتی ہے اور حلف کے مقدمے میں کہا جاتا ہے آج ہر صورت حلف کروائیں، #انصاف

یہ خواب تو پورا نہ ہوسکا کہ احتساب ”اوپر والوں “سے شروع ہو، البتہ حالیہ عرصے میں انصاف کی فراہمی اوپر والوں کے لیے 5G کی سپیڈ سے جاری ہے۔ ایک خاندان کو انصاف فراہم کرنے کے لیے جیسے بے لوث محنت ہو رہی ہے، اس کی بھی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔پرانے پاکستان کی قدر کریں۔
ایک یہ فرنیچر نہیں بدل اپنے کیپ آفس کا دوسرے وہ جو اپنے محلات کو سجاتے ہیں قومی خزانے سے کیا تمہیں اب بھی کچھ سمجھنے کی ضرورت ہے