ایک سانس میں لگتا ہے کہ انسان سب ہی مرگئے
اب درندے انسان کا ماسک پہنے دندناتے پھرتے ہیں
اگلی سانس میں دیکھتی ہوں کہ،
نہیں نہیں انسان ابھی زندہ ہے
اور کہیں دور نہیں
میری اپنی دھرتی پر ابھی انسان زندہ ہے
علیشا کی والدہ کو ملزمان نے اس شرط پر چھوڑا کہ کسی دوسری لڑکی کا بندوبست کرکے آئو۔وہ پولیس کے پاس گئی پولیس افسر محمد بخش نے،اپنی بیٹی کو پیش کیا کہ ملزمان سے کہو لڑکی کا بندوبست ہوگیا ہے۔ثبوت کے طور پر اپنی بیٹی کی ملزمان سے بات کرائی۔جس کے بعد ان درندوں کی گرفتاری ممکن ہوئے
یہ سندھ ہے۔
بائيک پر دنيا گھومنےوالی اکيلی کينيڈين خاتون روزی گيبريل کی جب سندھ ميں نوشہروفيروز کے گائوں کےقريب بائک خراب ہوئی تو جمعے کےدن مکينک نے اسکی گاڑی مفت ميں رپيئر کی،ديہاتيوں نےدو دن اسےاپنے گھر ٹھرايا، اجرک پہنائی،خواتين نے سندھی کھانےکھلائے اور سندھی لباس گفٹ کيا.
یہ میرا شھر ہے
بائيک پر دنيا گھومنےوالی اکيلی کينيڈين خاتون روزی گيبريل کی جب سندھ ميں نوشہروفيروز کے گائوں کےقريب بائک خراب ہوئی تو مکينک نے اسکی گاڑی مفت ميں رپيئر کی،ديہاتيوں نےدو دن اسےاپنے گھر ٹھرايا، اجرک پہنائی،خواتين نے سندھی کھانےکھلائے اور سندھی لباس گفٹ کيا.
ايک اور پاکستان