مبارک ھو لاھوریو۔۔
سی ایم صاحبہ کی مہربانی جس نے ایک دفعہ پھر لاھور کو زرداری دور میں دھکیل دیا ھے اور اب لائٹ جانے کا بھی کوئی ٹایم نہیں اور آنے کا بھی کوئی ٹایم نہیں شکر گزار ھیں @MaryamNSharif
مریم نواز صاحبہ اور شہباز شریف صاحب غریب کے پاس صرف سکون کرنے کیلے ایک رات ھوتی ھے اور اس میں بھی بجلی پوری پوری رات نہیں آتی ۔۔دن کو تو مرتے ھی ھیں غریب لوگ اب ان سے رات کا سکون نہ چھینو @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@PMShahbazSharif