عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے۔ ہم نے تو صرف عمران خان کے جیل میں حقوق مانگے، لیکن عوام کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے: عمران خان کو رہا کرو۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ ہے وہ حرام خور جج ابولحسنات جس نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 - 10 سال قید کی سزا سنائی تھی
یہ جج اپنے حلف سے غداری کا مرتکب ہوا ہے، اس کو ضرور کٹہرے میں لایا جائے گا
"کیا ہی اچھا ہوتا کہ سہیل آفریدی کو پنجاب کی مہمان داری دکھائی جاتی؛ اوقات دکھانے کی کیا ضرورت تھی؟" — خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#ReleaseSohrabBarkat
ہر دس کلومیٹر پر رکھیں جناب۔ یہ تیس تو بہت زیادہ ہو جائے گا۔ اور ساتھ دو بندے لتر مارنے والے بھی رکھیں ۔ شائید پھر جا کر ہمیں احساس ہو کہ ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔