پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ
They Attacked like COWARDS in Dark we Attacked like BRAVES in LIGHT
#mission accomplished #بنیانِ_مرصوص
Alhamdulillah
We’re so proud of our SHAIR JAWANS #Shaheens 🇵🇰❤️
#PakistanZindabad 🇵🇰❤️
Alhumdullilah! Had been a long time since we saw Pakistan playing, and Babar scoring a century. Great team effort by Pakistan Cricket Team. #PakistanZindabad
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد،
ذات نبی بلند ہے ذات خدا کے بعد،
کائینات میں احترام کے قابل ہے جتنے لوگ،
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد،
#Stopinsulting_prophetMuhammadﷺ
آنحضور ﷺ سے محبت ایمان کی بنیاد ہے۔ آپ ﷺ کی ذات مبارکہ دو ارب مسلمانوں کے لیے مرکز محبت ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کے اظہار کےلیے نکلیے
#نکلواپنےنبی_کی_خاطر