جو ظلم اس خاندان کے ساتھ ہوا، اور جس طرح حکومتی غفلت کے باعث تیرہ قیمتی جانیں ضائع ہوئیں،یہی بددعا اس حکومت کو لگے گی۔جس طرح وہ بے بس ہوئے، ایسے ہی یہ حکمران بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ پختنوخواہ حکومت ویسے بھی چند دن ک
#اپنےادارےکوٹھیک_کرو#pakistanpolitics#patwari#imrankhan
ایک بہن، بھائی سے ملنے آئی۔ ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ تپتی دھوپ سے بچنے کے لیے قریب ہی ایک ہوٹل چلی گئی—لیکن صرف اسی نسبت سے وہ ہوٹل بھی بند کروا دیا گیا۔
اگر میں اسے یزیدیت نہ کہوں تو اور کیا کہوں؟
“یہ ظلم کی انتہا ہے”
#اپنےادارےکوٹھیک_کرو#pakistanpolitics#patwari#imrankhan