محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ
برائے مہربانی ایسا مت کریں مجھ سمیت یہ قوم کسی قسم کی سبسڈی کے لائق نہیں ہے
بجلی پٹرول گیس اور تمام اشیاء جن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ان کو ساتویں آسمان تک لے جائیں تا کہ عوام کے پاس پہننے کو کپڑے تک نہ بچیں جس سے گرمی کم لگے گی
If the answer is yes then i want you to remember no true religion or book will told you to do that.
If it tells you to do that it should not be real. You are simply following satan/devil who will brings you straight to hell.
#FreePalaestin#FreePalestineNow