جب سے ہوش سنبھالا ہے اس موٹرسائیکل کو ایسا ہی دیکھ رہا ہوں اور اس کی سیل بھی اتنی ہے پتہ نہیں اس میں کیا خوبی ہے تبدیلی کے نام پر کچھ عرصہ تو یہ بس ٹینکی کی پٹیاں ہی چینج کرتے رہے لگتا ہے اس سال دمچی پلاسٹک کے بجائے لوہے کی لگا دی اس سے زیادہ تبدیلی ممکن نہیں منقول