جرنیلوں کے چہیتے بچے شفیع جان نے کہا ہے نورین نیازی کے بیان سے پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں یہ ان کا زاتی بیان ہے
نورین نیازی نے کب نیچے لکھا تھا سیکرٹیری جنرل یا کوئی اور عہدہ، شفیع نے مزید کہا عمران خان کی رہائی سہیل آفریدی ہی کروائیں گے یعنی علیمہ خان نہیں کروائیں گی
شہباز گل
🚨عمران خان جانی دشمن عمران خان کے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی کا بڑا اعتراف
عمران خان نے جس طرح ایسٹیبلشمنٹ کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے کوئی اور جرت نہیں کر سکتا عمران خان جیسا نڈر جنوبی ایشیا کی نہیں دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتا💯👍🤲✌️
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ پاکستان کو شفاف انتخابات دیے جائیں تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے۔ عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے اقتدار یا حکومت کی بندر بانٹ کے حوالے سے کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ عسکری اسٹیبلشمنٹ نے دیکھ لیا ہے کہ گولی ہر مسئلے کا حل نہیں، یہ گولی نہ بلوچستان میں کامیاب ہو سکی ہے اور نہ آزاد جموں کشمیر میں۔ یورپی یونین کی رپورٹ اس نظام پر ایک چارج شیٹ ہے۔
صابر شاکر
"شیرافضل مروت اس قابل ہی نہیں کہ اس پر بات کی جائے، شیر افضل مروت نے جتنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان شااللہ وقت آئے گا اس پر سارے کیسز ہونگے اس کی ایک ایک چیز ریکارڈ پہ ہے۔ ڈاکٹر نوشیروان اکبر نے شوکت خانم لاہور سے شروع کیا وہ شوکت خانم پشاور کے سیٹ اپ کو بھی دیکھتے ہیں ان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔ پچھتر ارب آئے کہاں سے جاکر شیرافضل مروت سے پوچھیں"۔
نورین خان نیازی ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
عمران خان جمہوری جدوجہد کی علامت ہے،
مزاحمت کا رمز ہے۔5 اگست کو ان کو دو تہائی عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کے جرم میں،آمریت کے سامنے سر نہ جھکانے کے جرم میں 3 سال قید و بند میں پورے ہوجائیں گے۔تمام جمہوریت پسند 5 اگست کو عمران خان سے اظہاریکجہتی کریں۔
آدھی رات کو ہمارے گھر پر اپنے پالتو غنڈے بھیج کر ریڈ کروائی گئی،
مریم نواز سے کہتی ہوں جب آپ اور آپ کا والد پورے خاندان سمیت ملک سے فرار ہو گئے تھے، اُس وقت میرے والد نے آپ کی پارٹی کو سہارا دیا تھا، آمنہ جاوید ہاشمی
مجھے اتنا افسوس ہوا یہ پڑھ کر کہ تحریک انصاف کا نورین خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے
یہ بیان دینے کی قطعاً ضرورت نہیں تھی آپ کا ان کے بیان سے واقعی کوئی تعلق نہیں ہے لیکن آپکا یہ سٹیٹمنٹ دینا یہ واضح کرتا ہے آپکا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے
شہزاد اکبر
"میرا بیٹا ملٹری کورٹس کی وجہ سے جیل میں ہے کلبھوشن جس نے ہزاروں پاکستانیوں کو مارا اس کو اپیل کا حق ہے لیکن میرے بیٹے حسان نیازی کو اپیل کا حق نہیں ہے"۔ نورین نیازی
@Noreen_KhanPK#PakistanUnderAsimLaw
ٹرمپ نے جب سپہ سالار کو good men کہا تو ؟
پولیس نے فوج کیساتھ ملکر لڑنے سے انکار کردیا ؟
سیاسی گرفت کو مضبوط بنانے کیلئے شہدا کے خون کو ایندھن کے طور پر استعمال ؟
عوام کو لشکر بنانے پر مجبور کیوں کررہے ہو
فوج سائیڈ پر ہو جائے پولیس کو اختیار کیوں نہیں دیتے ؟
پاکستان کو اس حال تک کس نے پہنچایا ہے ؟
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے تہلکہ خیز خطاب
#MaulanaFazlurRehman #DailyQudrat
جاوید ہاشمی کا گرفتاری سے پہلے تاریخی الفاظ 🔥
جرنیلو تم آکر چلے جاتے ہو, تم اسلام آباد کے ایک سیکٹر پر قبضہ چاہتے ہو,تم مونال پر قبضہ چاہتے ہو, تم پورے پاکستان پر قابض ہو, لیکن یاد رکھو اقتدار ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتی, اس ملک کے اصل مالک عوام ہے!!
شکریہ عمران احمد خان نیازی❣️
رسول بیراج سے جلالپور شریف والی نہر میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے اس منصوبے کی بدولت ہزاروں افراد کو فائدہ ہوگا اور بنجر زمین زرخیز ہونا شروع ہو جاۓگی یہ منصوبہ آپ کو دو چار پانچ دس سال نہیں بلکے سینکڑوں سالوں تک آپ کی آنے والی نسلوں کو فائدہ دے گا۔💚
ان کے سہولت کار اور ان کے ہینڈلز اگر وہ سمجھتے ہیں کہ جو چور ہمارے اوپر مسلط کیا ہے ہم ان کو قبول کریں گے غور سے سن لیں کہ عوام ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ان چوروں کو کبھی قبول نہیں کریں گے
”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-@AUKhanOfficial1
نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مقدمات واپس لے لیے-
#DakooDufferAlliance